Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Dr Bilal's SSLC URDU Ist language QUIZ No 08 QAUL E FAISAL

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

مولانا آزاد کے بیانات کا مجموعہ ہے۔

a)

قولِ فیصل

b)

غبارِ خاطر

c)

مکاتبِ آزاد

d)

خطباتِ آزاد

2.

مولانا آزاد کا اصل نام کیا ہے؟

a)

شوکت علی

b)

فیروز بخت

c)

ابوالکلام

d)

محی الدین

3.

مولانا آزاد کا لقب کیا تھا؟

a)

ابوالکلام

b)

آزاد

c)

محی الدین

d)

فیروز بخت

4.

مولانا آزاد کا تخلص کیا ہے؟

a)

مولانا

b)

ابوالکلام

c)

کلام

d)

آزاد

5.

مولانا آزاد کب پیدا ہوۓ؟

a)

نو نومبر1877

b)

دس نومبر 1750

c)

گیارا نومبر 1888

d)

دو اکتوبر 1869

6.

مولانا آزاد کہاں پیدا ہوۓ؟

a)

دہلی

b)

مدینہ منورہ

c)

مکہ مکرمہ

d)

کلکتہ

7.

مولانا آزاد کا انتقال کب ہوا؟

a)

1958

b)

1956

c)

1947

d)

1950

8.

ادبی دنیا مولانا آزاد کو ایک عظیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تسلیم کرتی ہے۔

a)

نثر نگار

b)

شاعر

c)

نقاد

d)

محقق

9.

ان میں سے مولانا آزاد کا لکھا ہوا مجموعہ نہیں ہے۔

a)

غبار خاطر

b)

کاروانِ خیال

c)

غبارِ حاضر

d)

خطباتِ آزاد

10.

مولانا آزاد بارا سال کی عمر میں کس رسالے کے مدیر بنے؟

a)

نیرنگِ عالم

b)

الہلال

c)

المصباح

d)

البلاغ

11.

کس نے مولانا آزاد کی غیر معمولی صلاحیتوں کو دیکھ کر رسالہ ”الندو“ کا مدیر مقرر کیا؟

a)

مولانا شبلی

b)

سر سید احمدخاں

c)

مولانا حالی

d)

شوکت علی

12.

مولانا آزاد کا سب سے بڑا کارنامہ کیا ہے؟

a)

المصباح کا مدیر بننا

b)

نیرنگ عالم رسالہ کی اشاعت

c)

البلاغ و الہلال کی اشاعت

d)

پہلےوزیرتعلیم بننا

13.

مولانا آزاد کی یومِ پیداٸش کو کس دن سےمنسوب کیا گیا ہے؟

a)

یوم اطفال

b)

یوم شجاعت

c)

یوم اساتذہ

d)

یوم تعلیم

14.

کس نے سب سے زیادہ آسان اوربے خطا ہتھیا ر کا کام دیا ہے؟

a)

عدالت گاہوں نے

b)

انگریزی حکومت نے

c)

عوام نے

d)

موجودہ گورنمنٹ نے

15.

عدل و حق کا عب سے بہتر ذریعہ کس کے ہاتھ میں ہے؟

a)

عدالت گاہوں

b)

موجودہ گورنمنٹ

c)

انگریزی حکومت

d)

منصف گورنمنٹ

16.

تاریخِ عالم کی سب سے بڑی ناانصافیاں میدانِ جنگ کے بعد کہاں ہوتی ہیں؟

a)

عدالت کے ایوانوں میں

b)

سماج

c)

معاشرے

d)

پولیس اسٹیشن میں

17.

زمانے کے انقلاب سے کس کی براٸیاں مٹ گیٸں ؟

a)

عہدِ حاضر

b)

عہدِ جدید

c)

عہدِقدیم

d)

ظالم حکمران

18.

کس کو زہر کا پیالہ پینا پڑا؟

a)

سقراط

b)

ارسطو

c)

گاندھی جی

d)

نہرو

19.

کن کو اپنے عہد کی اجنبی عدالت کے سامنے چوروں کے ساتھ کھڑا کیا گیا

a)

گیلیلیو

b)

سقراط

c)

حضرتِ مسیح

d)

مولانا آزاد

20.

تاریخ میں آج بھی کس کا ماتم کیا جاتا ہ؟

a)

عدالت کی انصافی

b)

عدالت کی ناانصافی

c)

عدالت کی دریا دلی

d)

عدالتی طریقہ کار

21.

یقیناً میں نے کہا ہے ” موجودہ گورنمنٹ ظالم ہے“ ۔ مجودہ گورنمنٹ سے مراد؟

a)

انگریز حکومت

b)

مودی حکومت

c)

مغلیہ حکومت

d)

ساری حکومتیں

22.

موجودہ گورنمنٹ ظالم ہے ایسا کس نے کہا؟

a)

انگریز

b)

سقراط

c)

گلیلیو

d)

مولانا آزاد

23.

میں سیاہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہنے سے انکارکرتا ہوں۔

a)

سیاہ

b)

سفید

24.

میرا اعتقاد ہے آزاد رہنا ہر فرد اور ہر قوم کا پیداٸشی حق ہے۔ اس جملے میں ”میرا“ سے مراد؟

a)

سقراط

b)

گلیلیو

c)

مولانا آزاد

d)

انگریز

25.

مولانا آزاد کس کی محکومی سے ملک اور قوم کو نجات دلانا چاہتے ہیں ؟

a)

سرمایہ دارانہ نظام

b)

جاگیردارانہ نظام

c)

انگریز حکومت

d)

مغلیہ حکومت

26.

جو چیز بری ہے اسے کیا ہونا چاہیے

a)

اسے یا تودرست ہونا یا مٹ جانا

b)

درست ہونا

c)

مٹ جانا

d)

قاٸم رہنا

27.

ہم صرف اس لیے کہ تمہارے ساتھ عارضی طاقت ہے تمہاری براٸیوں سے انکار نہیں کرسکتے۔

یہ جملہ کس کا ہے جسے مولانا آزاد نے کہا تھا؟

a)

سقراط

b)

جوزف میزینی

c)

گارڈینیو برونو

d)

گلیلیو

28.

زیادہ سے زیادہ جو سزا دی جاسکتی ہے دے دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ کس کے الفاظ پر آزاد نے اپنی تقریر ختم کی؟

a)

جوزف میزینی

b)

گارڈینیو برونو

c)

سقراط

d)

گلیلیو

29.

آٶاس یادگار اور افسانے بننے والے کام کو جلد ختم کریں۔

یہ جملہ کس نے کہا؟

a)

ودیا چرن جی

b)

مولانا رجب

c)

مولانا آزاد

d)

گارڈینیو برونو

30.

سقراط کہاں کا مشہور فلسفی ہے؟

a)

اٹلی

b)

یونان

c)

ہندوستان

d)

برطانیہ