Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پرچہ اردو ،پری ریہرسل امتحان،دہم۔۲۰۲۱

Total questions: 32

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

اپنا نام اور والد کا نام لکھیں؟

4 lines
2.

اپنا یڈمیشن نمبر اور جماعت کا فریق لکھیں؟

4 lines
3.

اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہوگا؟

a)

حقائق کا

b)

انسان کا

c)

خدا کا

d)

کائنات کا

4.

ڈاکٹر غلام مصطفی ' کا شامل نصاب سبق ہے۔

a)

ملمع

b)

استنبول

c)

چغل خور

d)

نظریہ پاکستان

5.

کانگریس نے نہرو رپورٹ کب شائع کی؟

a)

۱۹۲۷ء

b)

۱۹۲۸ء

c)

۱۹۲۹ء

d)

۱۹۳۰ء

6.

شاہ اسماعیل ،سید احمد بریلوی کے تھے۔

a)

مرید

b)

دوست

c)

مرشد

d)

استاد

7.

مصنف کا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا ہے۔

a)

قرض خواہ دوست

b)

احمد مرزا

c)

شاکر صاحب

d)

محمد تحسین

8.

شاکر صاحب مصنف کو لے گئے۔

a)

شاہ پور

b)

جے پور

c)

دلی

d)

سلیم پور

9.

سبق"مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ " مصنف کی کس تصنیف سے لیا گیا ہے؟

a)

گنجینہ گوہر

b)

اردو نثر کے میلانات

c)

پنجابی لوک داستانیں

d)

خیالستان

10.

لڑکی ٹکٹ گھر کے سامنے کس رنگ کا برقع پہنے کھڑی تھی؟

a)

سیاہ

b)

سفید

c)

لال

d)

گلابی

11.

سبق"ملمع"لڑکی کس سے برقع مانگ کر لائی تھی

a)

خالہ

b)

ممانی

c)

پھوپھی

d)

چچی

12.

جب لڑکی ریلوے سٹیشن پہنچی تو گاڑی آنے میں دیر تھی۔

a)

پندرہ منٹ

b)

آدھا گھنٹہ

c)

ایک گھنٹہ

d)

چند منٹ

13.

سبق"چغل خور" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے؟

a)

افسانہ

b)

لوک کہانی

c)

آپ بیتی

d)

ناول

14.

ڈاکٹر سراج الحسن کی ایک خوبی یہ تھی کہ وہ تھے ؟

a)

نباض

b)

فیاض

c)

مردم شناس

d)

خوش مزاج

15.

نام دیو مالی اپنے پودوں کو کیا سمجھتا تھا ؟

a)

بہت نفع بخش

b)

سرمایہ

c)

اپنی اولاد

d)

بہت قیمتی

16.

سبق"علی بخش"کس کتاب سے لیا گیا ہے ؟

a)

افسانے

b)

ماں جی

c)

یا خدا

d)

شہاب نامہ

17.

مصنف کام کے سلسلے میں کہاں گئے تھے ؟

a)

جھنگ

b)

اوکاڑہ

c)

شیخوپورہ

d)

لاہور

18.

رن کی زمیں سرخ تھی اور آسماں تھا۔۔۔۔۔۔

a)

نیلا

b)

سرخ

c)

زرد

d)

سبز

19.

نظم "میدان کربلا میں گرمی کی شدت "میں دن کے مثال شب ہونے کی وجہ کیا تھی؟

a)

دھوپ

b)

صبح

c)

گرمی

d)

چھاؤں

20.

نظم"میدان کربلا میں گرمی کی شدت "کس شاعر کی تخلیق ہے؟

a)

مرزادبیر

b)

مولوی میر حسن

c)

میر خلیق

d)

میر انیس

21.

استعارہ کے لفظی معنی کیا ہے ؟

a)

مراد لینا

b)

حساب لینا

c)

ادھار لینا

d)

دوائیں لینا

22.

فاطمہ بوقت شہادت کس فرض کی ادائیگی میں مصروف تھی؟

a)

پانی پلانے میں

b)

مرہم پٹی کرنے میں

c)

مریضوں کی دیکھ بھال کرنے میں

d)

نماز ادا کرنے میں

23.

کون سی چیز راحت فزا ہو گئی ہے ؟

a)

مصیبت

b)

ناکامی

c)

حسرت

d)

رنج

24.

انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے ؟

a)

محنت

b)

ایثار

c)

جہدمسلسل

d)

ابتدا کرنا

25.

شاعر نے کس چیز کو رہنما ٹھہرایا ہے ؟

a)

محبوب کی تمنا

b)

وصل محبوب

c)

غم روز گا ر

d)

واعظ کی نصیحت

26.

محبوب کی خوش قامتی کا سلسلہ کس سے ملتا ہے؟

a)

اونچے پہاڑ سے

b)

فتنہ قیامت سے

c)

سرو کے پودے سے

d)

آسمان سے

27.

بھول جاتا ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے

a)

ستم

b)

کرم

c)

مزاق

d)

ظلم

28.

مصرع مکمل کریں۔"_________مگر کم کسی سے ملتا ہے

a)

دوست

b)

آدمی

c)

محبوب

d)

دل

29.

گرامر کی رو سے" قلم"ہے۔

a)

اسم آلہ

b)

اسم صوت

c)

اسم عرف

d)

اسم ظرف زماں

30.

گرامر کی رو سے "عرف"ہے؟

a)

گاما

b)

ذوق

c)

ابوتراب

d)

رستم زماں

31.

رنگ و بو کون سا مرکب ہے؟

a)

مرکب جاری

b)

مرکب اضافی

c)

مرکب توصیفی

d)

مرکب عطفی

32.

اسم ظرف مکاں کی پہچان کیجیے؟

a)

کتاب

b)

شام

c)

شہر خموشاں

d)

چٹائی