NEW
Font size
WorksheetsDr BILAL's SSLC URDU Ist lg QUIZ No:17 TOTI E HIND AMEER KHU
Total questions: 30
Worksheet time: 23mins
طوطٸی ہند کے نام سے کس کو یاد کیا جاتا ہ؟
امیر خسرو
علامہ اقبال
مرزا غالب
جوش میلح آبادی
امیر خسرو کا اصل نام کیا تھا؟
امیرحسن
ابوالحسن
امیر سیف الدین
سیف الدین خسرو
امیر خسرو کے والد کا نام کیا تھا؟
امیر سیف الدین
خواجہ سعد الدین
عماد الملک
علإ الدین خلجی
امیر خسرو کب پیداہوۓ؟
1254
1206
1260
1230
امیر خسروکی پیداٸش کس ریاست میں ہوٸی؟
کرناٹک
پنجاب
اترپردیش
ہریانہ
امیر خسرو کے والد کون تھے؟
ایرانی
افغانی
ہندوستانی
تُرک
امیر خسرو کے والد کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
ہزارہ
قریش
پٹھان
قاٸی
امیر خسرو نے کم عمری میں کونسافن سیکھا؟
فنِ سپہ گری
فنِ خطاطی
فنِ شاعری
فنِ موسیقی
ایک دفعہ امیر خسرو کے استاد خواجہ سعد الدین اپنے شاگرد کے ہمراہ کس مشہور عالم کی محفل میں پہنچے؟
مرد درویش
خواجہ نظام الدین
خواجہ عزالدین
عمادالملک
خواجہ عزالدین خسرو کی شعری صلاحیتوں کو دیکھ کونسا تخلص اختیار کرنےکا مشورہ دیا؟
امیر
خسرو
خواجہ
سلطانی
امیر خسرو کے نانا کا نام کیا تھا؟
امیر سیف الدین
خواجہ سعد الدین
عماد الملک
علإ الدین خلجی
کس کے دور میں خسرو کی شاعرانہ صلاحیتوں کے اظہار کا بھر موقع نصیب ہوا؟
علإ الدین خلجی
مبارک شاہ خلجی
بلبن
محمد بن تغلق
کس کی فراٸش پر خسرو نے مثنوی نہہ سپر لکھی؟
علإ الدین خلجی
مبارک شاہ خلجی
محمد بن تغلق
بلبن
مثنوی نہہ سپر کی تکملیل پر مبارک شاہ نے کس کے ہم وزن سونا دینے کا وعدہ کیا تھا؟
شیر
ہاتھی
گھوڑا
اونٹ
امیر خسرو مبول و معروف شاعر کے علاوہ کس کے ماہر تھے؟
فن سپہ گری
فن خطاطی
فن مصوری
فنِ موسیقی
کہا جاتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی موجوہ طرز خسرو کی ہی ایجاد ہے۔
بھجن
شاسریہ سنگیت
قوالی
پہیلی
خسرو نے ہندوستانی اور ۔۔۔۔۔۔۔ موسیقی کے امتزاج سے نٸے سُر ایجاد کۓ۔
افغانی
چینی
تُرکی
ایرانی
آلہ موسیقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی ایجاد کا سہرا خسروہی کے سر ہے۔
شہناٸی
بانسری
طبلہ
ستار
موسیقی کے مقابلے میں خسرو نے اپنے ہم عصر موسیقار گوپال کو شکست دےکر کونسا مرتبہ حاصل کیا؟
ناٸک
ناٸب
استاد
ماہر
خسرو کے پیر و مرشد کا نام کیا تھا؟
خواجہ عزالدین
خواجہ سعد الدین
حضرت نظام الدین اولیا
علإ الدین
امیر خسرو کس کے پیامبر تھے؟
موسیقی
قومی یکجہتی
شاعری
قوالی
امیر خسرو کس قدیم زبان کو علوم و فنون کا خزانہ مانتے تھے؟
پالی
سنسکرت
کنڑا
مراٹھی
امیر خسرو کس کے شیداٸی تھے؟
پان
تمباکو
سپاری
گٹکھا
امیر خسرو کن پھلوں کے دلدادہ تھے؟
آم اور انگور
خربوزہ اور سیب
آم اور چیکو
آم اور خربوزہ
ان میں سے کس کا ہماری تہذیب سے گہرا رشتہ جوہے؟
پان
تمباکو
آم
خربوزہ
خسرو کس پرندے پر جان چھڑکتے تھے؟
شاہین
طوطا
کوا
چڑیا
خسروطوطے کے علاوہ کس ہندوستانی پرندے کو پسند کرتے تھے؟
مور
کوا
چڑیا
اُلّو
خسروکس مثنوی میں اپنی بیٹی کوباعفت اور پاک دامن رہنے کی تاکید کی؟
شیریں فرہاد
لیلیٰ مجنوں
ہشت بہشت
آٸینہ سکندری
خسروکس مثنوی میں سلطان علإ الدین کو نصیحتیں کیں اور فراٸض سےآگاہ کیا؟
شیریں فرہاد
لیلیٰ مجنوں
ہشت بہشت
آٸینہ سکندری
امیر خسرو کی عظمت کا اعتراف کس شاعر نے کیا ہے؟
غالب
حالی
علامہ اقبال
ولی دکنی
