wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

وہ جملہ جو دو مفرد حملوں سے بنا ہو

a)

مفرد جملہ

b)

مرکب جملہ

c)

جملہ اسمیہ

d)

جملہ فعلیہ

2.

غزل کا پہلا شعر

a)

مقطع

b)

مطلع

c)

بیت الغزل

d)

حسن مطلع

3.

صنعت تضاد کا دوسرا نام

a)

سینٹ طبّاق

b)

صنعت تکرار

c)

صنعت تشبیہ

d)

سینٹ استعارہ

4.

نثری ادب کی مقبول صنف

a)

ڈراما

b)

خودنوشت

c)

افسانہ

d)

انشائیہ

5.

جملہ جس میں کسی واقعہ ،کیفیت یا صورت حال کی خبر دے

a)

جملہ انشائیہ

b)

جملہ فعلیہ

c)

جملہ اسمیہ

d)

جملہ خبریا

6.

(a)   =حکم = احکام ، وقت

7.

(a)   =روشن=تاریک بد نما

8.

(a)   =سدا=ہمیشہ صدا

9.

(a)   =ڈرشتی=زہرہ جمال قول فیصل

10.

(a)   =حمد=نظم ، زعفران

Similar Resources on Wayground