wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Quiz 08

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش

a)

مکہ مکرمہ 1988

b)

مکہ مکرمہ1888

c)

مدینہ منورہ۔ 1988

d)

مدینہ منورہ۔ 1888

2.

مولانا ابوالکلام آزاد کی تصنیف نہیں ہے

a)

کاروان خیال

b)

غبار خاطر

c)

شہر درد

d)

خطبات آزاد

3.

آزاد ہنوستان کے پہلے وزیر تعلیم رہ چکے ہیں

a)

مولانا الطاف حسین حالی

b)

مولانا ابوالکلام آزاد

c)

مولانا شبلی نعمانی

d)

مولانا ابو الحسن

4.

مرکزی حکومت نے مولانا ابوالکلام کی یوم پیدائش یعنی11 نومبر کو کیا منانے کا اعلان کیا ہے

a)

یوم دفاع

b)

یوم اساتذہ

c)

یوم تعلیم

d)

یوم اطفال

5.

عدل و انصاف کا سب سے بہتر ذریعہ کس کے ہاتھ میں ہے

a)

منصف گورنمنٹ

b)

نا پسندیدہ گورنمنٹ

c)

نا اِنصاف گورنمنٹ

d)

انتقامی گورنمنٹ

6.

اس کی وجہ سے عہدِ قدیم کی برائیاں مٹ گئیں

a)

زمانہ کے شباب

b)

زمانہ کے علماء

c)

زمانہ کے انقلاب

d)

زمانہ کے اِنصاف

7.

تاریخ میں آج بھی اس بات کا ماتم کیا جاتا ہے

a)

بادشاہوں کی گستاخیوں

b)

راجاؤں کے کارناموں

c)

عدالت کی کاروائیوں

d)

عدالت کی نا انصافیوں

8.

مولانا ابوالکلام آزاد کے مطابق ہر فرد اور ہر قوم کا پیدائشی حق کیا ہے؟

a)

غلام رہنا

b)

خوش رہنا

c)

آزاد رہنا

d)

ترقی کرنا

9.

مولانا ابوالکلام آزاد انکی محکومی سے ملک و قوم کو نجات دلانا چاہتے تھے

a)

انگریزوں کی

b)

مغلوں کی

c)

فرانسیسیوں کی

d)

منگولوں کی

10.

عدالت کا اختیار یہ ہے

a)

ایک طاقت ہے جو نا انصافی کے لئے استعمال کی جاتی ہے

b)

ایک طاقت ہے جو مالداروں کے لئے استعمال کی جاتی ہے

c)

ایک طاقت ہے جو پولیس کے لئے استعمال کی جاتی ہے

d)

ایک طاقت ہے جو انصاف اور ناانصافی دونوں کے لئے استعمال کی جاتی ہے

11.

قول۔ : کہی ہوئی بات

_______________خول

a)

کپڑا

b)

مغز

c)

دانہ

d)

چھلکا

12.

سر : اسرار

______حق

a)

حقائق

b)

حقوق

c)

حقیقت

d)

حقیقی

13.

انگریزی گورنمنٹ کے متعلق مولانا ابوالکلام آزاد نے یہ جملہ نہیں کہا

a)

موجودہ گورنمنٹ قابل اعتماد ہے

b)

موجودہ گورنمنٹ ظالم ہے

c)

مجھ سے کیوں یہ توقع کی جاتی ہے کہ انگریزی گورنمنٹ کو اس کے اصلی نام سے نہ پکاروں

d)

میں سیاہ کو سفید کہنے سے انکار کرتا ہوں

14.

مولانا ابوالکلام آزاد کے سامنے فرض کی دو راہیں یہ ہیں

a)

گورنمنٹ اِنصاف کرنے سے باز آ جائے

b)

گورنمنٹ حق ادا کرنے سے باز آ جائے

c)

گورنمنٹ نا انصافی اور حق تلفی سے باز آ جائے

d)

گورنمنٹ عوّام پر ظُلم و ستم ڈھائے

15.

"ہمارے حصے میں مجرموں کا کٹہرا آیا اور تمہارے حصے میں مجسٹریٹ کی کرسی آئی

متن کے حوالے سے ناموزوں جملہ کی نشاندھی کیجیئے

a)

یہ جملہ مولانا ابوالکلام آزاد کی تقریر قول فیصل سے ماخوذ ہے

b)

یہ جملہ انگریزوں نے ہندوستانیوں سے کہا

c)

یہ جملہ مولانا ابوالکلام آزاد نے انگریزی گورنمنٹ سے کہا

d)

یہ جملہ مولانا ابوالکلام آزاد نے اس وقت کہا جب انہیں مجرم بنا کر کٹہرا کی کھڑا کر دِیا گیا تھا