wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU 07

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

محمد رفیع احمد انصاری اس ضلع میں پیدا ہوئے

a)

بیلگام

b)

کولہاپور

c)

بنگلور

d)

تھانہ

2.

احمد نگر کی جیل میں پنڈت نہرو نے ان کی مدد سے اُردو سیکھی

a)

مولانا آزاد

b)

اشفاق اللہ

c)

مولوی عبدالحق

d)

مولانا حالی

3.

پنڈت نہرو اپنے نام کا املا اسطرح لکھتے تھے

a)

پنڈت جوہر نہرو

b)

پنڈت جواہر لعل نہرو

c)

پنڈت جواہر لال نہرو

d)

پنڈت نہرو

4.

محاورہ ترکی بہ ترکی کا مطلب

a)

نرمی سے جواب دینا

b)

سخت جواب دینا

c)

خوشی سے جواب دینا

d)

جواب نہ دینا

5.

جمع اور واحد کے لحاظ سے غیر متعلق لفظ کونسا ہے

a)

حقوق

b)

حقائق

c)

جائز

d)

فرائض

6.

لال قلعہ کے مشاعرے میں سنائی گئی نظم کا عنوان کیا تھا

a)

جشن آزادی

b)

جشن جمہوریہ

c)

ماتم آزادی

d)

آزادی کی تحریک

7.

قاضی عبدالودود کے مطابق کوں برآمدے میں آرام کرسی پر دراز اُردو کی کتابیں پڑھا کرتی تھیں

a)

سورپ رانی

b)

کملا نہرو

c)

اندرا گاندھی

d)

سونیا گاندھی

8.

رگھو پتی سہائے فراق کونسا مضمون پڑھایا کرتے تھے

a)

انگریزی

b)

اُردو

c)

کنڑ ا

d)

سنسکرت

9.

اندرا گاندھی کی فرمائش پر پنڈت نہرو نے ان شعراء کے اشعار خط میں لکھا

a)

اقبال اورفراق

b)

مومن اور میر انیس

c)

حالی آور طباطبائی

d)

غالب اور طباطبائی

10.

اُردو بھلا کس کی مادری زبان ہو سکتی ہے؟

متن کے حوالے سے کونسا جملہ نا موزوں ہے

a)

یہ جملہ سبق پنڈت جواہر لعل نہرو کی اُردو دوستی سے لیا گیا ہے

b)

اس سبق کے مصنف محمد رفیع انصاری ہیں

c)

یہ جملہ پنڈت نہرو نے چیخ کر پوچھا

d)

یہ جملہ جبلپور کے کانگریس لیڈر سیٹھ گووند داس نے چلا کر پوچھا