wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

QUIZ09

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

نثری ادب کی مقبول صنف ہے

a)

افسانہ

b)

انشائیہ

c)

ڈراما

d)

مزاحیہ مضمون

2.

زہرہ جمال کی پیدائش

a)

1931 ممبئی

b)

1831 ممبئی

c)

1936 بنگلور

d)

1836 بنگلور

3.

افسانہ درشتی یہ پیغام دیتاہے

a)

فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے

b)

فرقہ پرستی کی رحمت کو دور کرنے

c)

فرقہ پرستی کو عام کرنے

d)

فرقہ پرستی کی لعنت دور کرنے اور قومی یکجہتی کا پرچم لہرانے

4.

الیکشن کی کونسی متیگ تھی؟

a)

پہلی

b)

اہم

c)

آخری

d)

فکر مند

5.

پریسپل کی وصیت کے مطابق آنکھیں کس کو دی گئیں؟

a)

بلڈ بینک

b)

آئے بینک

c)

دوست کو

d)

پارٹی والوں کو

6.

ودیا چرن کے مطابق تاریخ ہمیں یہ سکھاتی ہے

a)

پیچھے ہٹنا

b)

آگے بڑھنا

c)

ساتھ چلنا

d)

دھوکا دینا

7.

آپریشن کے بعد ودیا چرن جی تقریر کرنے آئے تو پرستار پر جوش نظر آ رہے تھے کیونکہ

a)

ہندو اور مسلمان دونوں میں جھگڑا ہو گیا تھا

b)

رام مندر اور بابری مسجد کا فیصلہ ہونے والا تھا

c)

پارٹی الیکشن جیتنے والی تھی

d)

پارٹی کے خاص و عام جمع تھے

8.

آنکھیں کس نے دان کی تھیں؟

a)

ودیا چرن جی

b)

زہرہ جمال

c)

بھرت نارائن

d)

مولانا رجب

9.

ودیا چرن جی کی تقریر کا جواب کوں دِیا کرتاتھا

a)

مولانا رجب

b)

ودیا چرن جی

c)

بھرت نارائن

d)

زہرہ جمال

10.

ایک آنکھ سے دیکھنا اس محاورے کیا مطلب یہ ہے

a)

ایک ہی آنکھ سے دیکھنا

b)

نا اتفاقی کرنا

c)

نا انصافی کرنا

d)

سب کو یکساں سمجھنا

11.

پرنسپل بھرت نارائن کی ساری زندگی اس كام میں گزری

a)

چغلی کرنےاور گالیاں دینے میں

b)

تاریخِ پڑھنے آور پڑھانے میں

c)

انگریزی پڑھنے آور پڑھانے میں

d)

بیکار وقت گزاری میں

12.

بھرت نارائن کی روحِ مسکرا رہی تھی کیوں کہ

a)

زہرہ جمال افسانہ نگاری میں مشغول تھے

b)

ودیا چرن جی ان کی درشتی اپنا چکے تھے

c)

مولانا رجب تقریر کا جواب دے رہے تھے

d)

پارٹی کے خاص و عام جمع تھے

13.

ملک بھر میں دھرم کے نام پر جھگڑا ہوتا رہےگا تو

a)

ملک سر سبز و شاداب رہےگا

b)

ملک بھر خوشیاں ہی خوشیاں ہونگی

c)

معاشی ترقی ہو گی

d)

معاشی جڑیں اُکھڑ جائینگی

14.

ودیا چرن جی کوں تھے؟

a)

نرم اور سادہ مزاج انسان تھے

b)

دلدار اور قوم کے خدمت گزار تھے

c)

خوش مزاج انسان تھے

d)

بنیاد کٹر پرست انسان تھے

15.

خدا ایک ہے اور ہم اس کے بندے بھی ایک ہیں

متن کے حوالے سے ناموزوں جملہ کونسا ہوگا؟

a)

یہ جملہ افسانہ درشتی سے ماخوذ ہے

b)

یہ جملہ مولانا رجب نے کہا

c)

یہ جملہ مولانا رجب نے اس کی کہا جب ودیا چرن جی محبت بھرے بول بول رہےتھے

d)

یہ جملہ ودیا چرن جی نے مولانا رجب کی باتوں کا جواب دیتے ہوئے کہا