NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsخطوط نویسی کوئز
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
خط کیا ہوتا ہے؟
a)
آدھی ملاقلت
b)
پیغام رسائی
c)
رپورٹ نگاری
2.
خط کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟
a)
-چھ حصوں میں
b)
-تین حصوں میں
c)
-چار حصوں میں
3.
نفس مضمون کیا ہوتا ہے؟
a)
خط میں جو باتیں لکھی جاتی ھیں
b)
خط کا عنوان
c)
خط کا اختتام
4.
خط کی کتنی قسمیں ہیں؟
a)
دو قسمں؟
b)
چار قسمیں؟
c)
تین قسمیں؟
5.
خط کے آخری حصے میں کیا لکھا جاتا ہے؟
a)
خدا حافظ
b)
دعائیہ کلمات
c)
صرف نام
6.
خط کےآغازمیں پتہ اور تاریخ کس طرف لکھا جاتا ہے؟
a)
دائیں جانب
b)
بائیں جانب
c)
درمیان میں
7.
خط میں بڑوں اور بزرگوں سے مخاط ہونے کے لیے کیسے الفاظ استعمال کرنے چاہیے؟
a)
آپ
b)
تم
c)
تو
8.
ذاتی خطوط کس کو لکھے جاتے ہیں؟
a)
گورنمٹ کو
b)
کاروبای لوگوں کو
c)
اپنے دوستوں اور امی؛ابو وغیرہ کو
Reset
