NEW
Font size
WorksheetsMap Practice
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
نقشہ میں ہندوستان کی بلند چوٹی کی پہچان کیجئے
نقشہ میں نشاندہی کیاگیا جگہ کی پہچان کیجئے
23 1/2
82 1/2
80 1/2
33 1/2
ہندوستان کے معیاری وقت کی پہچان کیجئے
نقشہ میں نشاندہی کیاگیا دریائی منصوبہ کی پہچان کیجئے
KRS
کوسی منصوبہ
بھاکرا-ننگل دریائی منصوبہ
ہیراکڑ دریائی منصوبہ
نقشہ میں نشاندہی کئے گئے جگہوں کے صحیح گروہ کی پہچان کیجئے
اندراکول-سات پرا۔ ملبار
اندراکول-اراولی۔ ملبار
گاڑون آسٹن۔ اراولی۔ ملبار
اندراکول-اراولی۔ کونکن
ہندوستان کے مشرقی ساحل پر جن جگہوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ان کی پہچان کیجئے
اتکل ساحل اور سرکار ساحل
اتکل ساحل اور مل بار ساحل
سرکار ساحل اور مل بار ساحل
اتکل ساحل اور کارومنڈل ساحل
ہندوستان کے نقشہ میں سب سے کم اور سب سے زیادہ درجہ حرارت رکھنے والے جگہوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔۔ان کی پہچان کیجئے
ہندوستان کے نقشہ میں نشاندہی کئے گئے ندیوں کے صحیح گروہ کی پہچان کیجئے
دریا ئے سندھ۔ گنگا۔ تاپی
دریائے گنگا۔ سندھ۔ کوسی
دریائے سندھ۔ کوسی۔ نرمدا
دریائے سندھ۔ گنگا۔ نرمدا
ہندوستان کا پہلہ ہمہ مقصدی دریائی منصوبہ کی پہچان کیجئے
جنوبی ہندوستان کاسب سے اونچا پہاڑ کی پہچان کیجئے
ہندوستان کے نقشہ میں اہم نیوکلیائی مرکز کی نشاندہی کی گئی ہے۔۔ اس کی پہچان کیجئے
کائگا
تاراپور
نرورا
کلپاکم
ہندوستان کے نقشہ میں نشاندہی کی گئی جگہہ کی پہچان کیجئے
آبنائے پاکستان
آبنائے خلیج
آبنائے کچھ
آبنائے پاک
ہندوستان کے نقشہ میں اندرا گاندھی بین الاقوامی ایرپورٹ کی پہچان کیجئے
ہندوستان کے نقشہ میں بنگلورکی نشاندہی کی گئی ہے۔۔ اس جگہ پرکونسا بین الاقوامی ہوائی اڈاہ پایا جاتا ہے
راجیو گاندھی بین الاقوامی ایرپورٹ
اندرا گاندھی بین الاقوامی ایرپورٹ
نیتاجی بین الاقوامی ایرپورٹ
کمپے گوڑا بین الاقوامی ایرپورٹ
ہندوستان کے نقشہ میں کس بندرگاہ کی نشاندہی کی گئی ہے
وشاکھاپٹنم
کانڈلا
کوچی
اینورا
ہندوستان کے نقشہ میں بحر عرب کی ملکہ کی پہچان کیجئے
ہندوستان کے نقشہ میں ہندوستان اور کرناٹک کا باب الداخلہ کی پہچان کیجئے
ہندوستان کے نقشہ میں نشاندہی کیا گیا جگہ کی پہچان کیجئے۔ جو ہندوستان کا سب سے سوکھا علاقہ کہلاتا ہے
ہندوستان کے نقشہ میں جس جگہ کی نشاندہی کی گئی ہے۔۔ اس کی پہچان کیجئے
انکلیشور
ممبئی ہائی
دگبائی
ممبئی
ہندوستان کے نقشہ میں جس جگہ کی نشاندہی گئی ہے۔۔ اس کی پہچان کیجئے
دگبوئی
ممبئی
نہواشیوا
ممبئی ہائی
