NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکھیل
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
جو بچے زیادہ کھیلتے ہیں۔وہ
a)
سست ہوتے ہیں
b)
ذہین ہوتے ہیں
c)
بہادر ہوتے ہیں
2.
کپاس ہم کہاں سے حاصل کرتے ہیں
a)
بازاروں سے
b)
فیکٹریوں سے
c)
کھیتوں سے
3.
کپاس سے ہمیں کتنی قسم کا کپڑا حاصل ہوتا ہے
a)
تین قسم کا
b)
چار قسم کا
c)
دو قسم کا
4.
اونی کپڑا ہم کب استعمال کرتے ہیں
a)
سردی میں
b)
گرمی میں
c)
بہار میں
5.
ہنسنے اور خوش ہونے سے جسم کا کون سا عضو صحت مند ہوتا ہے
a)
دل
b)
آنکھیں
c)
پھیپھیڑے
6.
جب زلزلہ آئے تو سب کو کہاں چلے جانا چاہیے۔
a)
کمرے میں
b)
چھت پر
c)
کھلے میدان میں
7.
زلزلہ ناپنے والے آلے کا اصل نام
a)
وولٹ میٹر
b)
ریکٹر سکیل
c)
تھرمامیٹر
8.
گرمیوں میں پہننے والا کپڑا
a)
اون سے بنتا ہے
b)
ریشم سے بنتا ہے
c)
کاٹن سے بنتا ہے
9.
کپاس کی فصل کن مہینوں میں ہوتی ہے۔
a)
مئی ، جون
b)
جنوری ۔ فروری
c)
مارچ ، اپریل
10.
کمپیوٹر کس کی ایجاد ہے۔
a)
چارلس بیبج
b)
سٹیو جوبس
c)
بل گیڈز
Reset
