NEW
Font size
Worksheetsضرب الامثال
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
الٹے بانس بریلی کو کا مطلب کیا ہے؟
حماقت کا کام
عقلمندی کا کام
انوکھا کام
عظیم کام
ضرب المثل درست کیجئے
دل کو آنکھوں سے راہ ہوتی ہے
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے
دل کو سیدھا راہ ہوتی ہے
دل کو دل سے راستہ ہوتا ہے
نا مکمل کو مکمل کیجئے۔چیل کے گھونسلے میں ـــــــــــــ
انڈے کہاں
گوشت کہاں
پانی کہاں
ماس کہاں
معنی بتائیے، باسی کڑھی میں ابال آنا
کچھ گرم کرنا
وقت پر کام کرنا
گزشتہ خیالات کا تازہ ہونا
بےوقوف کو عقل سکھانا
درست ضرب المثل کو ن سی ہے؟
غریب کی جورو سب کی بہن
غریب کی جورو سب کی بھابھی
غریب کی ماں سب کی بھابھی
غریب کی جورو سب کی ماں
نا مکمل کو مکمل کیجئے۔لکھے نہ پڑھے نام ـــــــــــــــــــ
محمد عاقل
محمد بخش
محمد فاضل
محمد جاضل
۔دوست کی دشمنی بہت نقصان پہنچاتی ہے ۔ اس موقع پر کون سی ضرب المثل بولی جاتی ہے؟
ناچ نہ جانے آنگن ٹیرھا
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
یک نہ شد دو شد
یک جان دو قالب
معنی بتائیے۔ نو نقد نہ تیرہ ادھار
پیسے لا لین دین
نام بڑا کام کچھ نہیں
ادھار برا ہے
نقد معاوضہ اچھا ہے
درست ضرب المثل کون سی ہے؟
خدا گنجے کو ناخن نہ دے
خدا گنجے کو بال نہ دے
خدا گنجے کو عقل نہ دے
خدا گنجے کو ہاتھ نہ دے
کام تھوڑا اجرت زیادہ، اس بات پر کون سی ضرب المثل پوری آتی ہے؟
بوڑھی گھوڑی لال لگام
رات گئی بات گئی
دمڑی کی بڑھیا ٹکا سر منڈائی
تین میں نہ تیرہ میں
مکمل کیجئے۔ بغل میں چھری منہ میں ــــــــــــــــ
اللہ اللہ
شام شام
رام رام
تام تام
اپنے فائدے اور لالچ کے لیے جو انسان گروہ بدلتا رہتا ہے اس کے کون سی ضرب المثل بولی جاتی یے؟
ناچ نہ جانے آنگن ٹیرھا
سو سنار کی ایک لوہار کی
دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
تھالی کا بینگن
ٹاٹ کا لنگوٹ ، نواب سے یاری کا مطلب کیا ہے؟
امیر کا غریب سے دوستانہ
امیر کا مغرور ہونا
غریب کا امیر سے دوستانہ
غریب کا شکر گزار ہونا
مکمل کیجئے۔ اپنا مارے ــــــــــــــــــــــ مین بٹھائے۔
گھر میں
ںچھاوں مین
باغ میں
شہر میں
ساوںن ہرے نہ بھادوں سوکھے ، مطلب کیا ہے؟
حالات کھبی نہ بدلنا
موسم کا نہ بدلنا
کام کا نہ بدلنا
ذات کا نہ بدلنا
غلطی کسی اور کی ہو ، سزا کسی اور کو ملی۔ اس بات پر کون سی ضرب المثل صادق آتی ہے؟
سانپ بھی مر جائے لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
چور کی داڑھی میں تنکا
طویلے کی بلا بندر کے سر
پاک رہو بے باک رہو
مکمل کیجئے۔ ــــــــــــ سے جو مرے تو زہر کیوں دو؟
اچھا رویہ
میٹھی بات
چینی
گڑ
درست ضرب المثل کون سی ہے؟
پاک رہو صاف رہو
پاک رہو سچے رہو
پاک رہو بے باک رہو
پاک رہوآزاد رہو
درست ضرب المثل کون سی ہے؟
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی
اونٹ اونٹ تیری کون سی کل سیدھی
اونٹ رے اونٹ کون سی کل سیدھی
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی آج سیدھی
ادکھلی مین سر دیا تو موصلوں سے کیا کیا ڈرَ اس کا مطلب کیا ہے؟
خطا کار سمجھانے والے کو برا کہیے
اہم کام شروع کر کے دشوایوں سے ڈرنا بے کار ہے
ایک چیز کے بہت سے طالب
سب کے سب نالائق
