NEW
Font size
Worksheetsامر بالمعروف و نہی عن المنکر
Total questions: 19
Worksheet time: 10mins
امر کے معنی ہیں کسی کام کا
بات ماننا
ساتھ دینا
مشورہ دینا
حکم دینا
نہی کا مطلب ہے؟
روک دینا
خبردار کرنا
جاری کر دینا
شروع کر دینا
معروف وہ ہے جس سے آپ
فرق محسوس نہ کریں
نام ور محسوس نہ کریں
اجنبیت محسوس نہ کریں
دور محسوس نہ کریں
منکر وہ جو انسانی فطرت سے
ملاپ نہ رکھتا ہو
مطابقت نہ رکھتا ہو
نظر نہ رکھتا ہو
اثر نہ رکھتا ہو
اس باب کے مطابق کون سا فعل امت مسلمہ پر فرض ہے؟
نماز
روزہ
زکواہ
امر بالمعروف و نہی عن المنکر
تم سب سے بہتر
بندے
انسان
امت
مرد
دین کے بارے میں کس چیز کی اجازت نہیں
تبلیخ
تصحیت
عمل
جبر
دل میں انسانیت کے لیے کیا ہونا چاہیئے؟
جذبہ
پیار
بھلائی کا جذبہ
خیال
نیکی کی طرف بلانے کے لیے قرآن میں کون سا لفظ استعمال ہوا ہے؟
صوم
صلوۃ
ذکری
زکوۃ
نصحیت اس کی جائے طرح کی جائے کہ بات مخاطب کے اتر جائے
کان میں
دل میں
دماغ میں
خیال میں
اے مومنو تم بہترین امت ہو ، تمہیں لوگوں کے لیے برپا کیا گیا ہے تم بھلائی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے روکتے ہو۔ یہ کس سورہ کی اایت ہے؟
ابقرہ
ال عمران
النسا
واقعہ
سورہ البقرہ کی آیت کے مطابق امت مسلمہ کیسی امیت ہے؟
بہتر امت
درمیانی امت
بہترین امت
اعلی امت
ایمان کا کمزور ترین درجہ کون سا ہے
برائی کا غلط کہنا
برائی کو دل میں برا ماننا
برائی کو ختم کرنا
برائی کو مٹا دینا
نرمی کے ساتھ بات کرنے کا حکم کاص طور پر کن دو پیغمبروں کو ہوا؟
حضرت موسی و ہارون
حضرت موسی و عیسی
حضرت عیسی و ہارون
حضرت نوح و ہارون
نصحیت اس طرح کی جائے کہ بات خود بخود مخاطب کے دل میں اتر جائے ، یہ کس سورہ کی آیت ہے؟
سورہ البقرہ
سورہ جن
سورہ النسا
سورہ الفاتحہ
سورہ الجح مین کن کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا حکم ہے؟
لوگوں کو
پیغمبروں کو
حکمرانوں کو
علمائے دین کو
امر بالمعروف و نہی المنکر کی کتنی شرائط ہیں؟
4
5
6
3
کیا تم لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو اور
خود کو یاد رکھتے ہو
خود کو بھو ل جاتے ہو
خود کو بناتے ہو
خود کو یاد رکھتے ہو
اسلامی حکومت کے ـــــــ کا فرض ہے کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ ادا کرئے
لوگ
ذرائع ابلاغ
سیاست دان
لیڈر
