wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

غلط فقرات کی اصلاح

Total questions: 22

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

انہیں ضروری کام تھا

b)

انھیں ضروری کام تھا

2.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

سیاہ سیر و تفریخ کے لیے آئے تھے۔

b)

سیاح سیر و تفریح کے لیے آئے تھے

3.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

میرے لئے کھانا لاو

b)

میرے لیے کھانا لاو

4.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

وقت ضائع نہ کرو

b)

وقت ضایا مت کرو

5.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

میرا قلم نیا ہے

b)

میری قلم نئی ہے

6.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

اس کا سانس پھول گیا

b)

اس کی سانس پھول گئی

7.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

میرا حساب بے باک کر دو

b)

میرا حساب بے باق کر دو

8.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

باغ میں ہرا ہرا گھاس اگ ٓآیا ہے

b)

باغ میں ہری ہری گھاس اگ آئی ہے

9.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

وہ بہت لا پروا ہے

b)

وہ بہت لا پرواہ ہے

10.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

آج کل تو اس کی ہی طوطی بولتی ہے

b)

آج کل تو اس کا ہی طوطی بولتا ہے

11.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

ہری ہری سبز گھاس پر چلو

b)

ہری ہری گھاس پر چلو

12.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

ہم سب نے لاہور جانا ہے

b)

ہم سب کو لاہور جانا ہے

13.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

b)

آنکھ اوجھل سب کچھ اوجھل

14.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

میں نے اب کچھ نہیں کہنا

b)

مجھے اب کچھ نہیں کہنا

15.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

کس کس کو ہمارے ساتھ جانا ہے

b)

کس کس نے ہمارے ساتھ جانا ہے

16.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

درحقیقت میں وہ جھوٹا ہے

b)

درحقیقت وہ جھوٹا ہے

17.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

برائے مہربانی مجھے جانے دیں

b)

برائے مہربانی کر کے مجھے جانے دیں

18.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

اس کے سر میں درد ہو رہا ہے

b)

اس کے سر میں درد ہو رہی ہے

19.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

کسی نے بھی ساتھ نہیں جانا

b)

کسی کو بھی ساتھ نہیں جانا

20.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

الٹا چور پکڑنے والے کو ڈانٹے

b)

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

21.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

آپ کا جواب واضح نہیں

b)

آپ کا جواب واضع نہیں

22.

درست جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

میں نے اس کی مدد کی ھامی بھر لی

b)

میں نے اس کی مدد کی ہامی بھر لی