wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamyat 9th

Total questions: 20

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

وَاِذْیَمْكُرُبِكَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے کفار کی کونسی تدبیر کا ذکر ہے؟

a)

اغواء کر لیں

b)

گھر جلا دیں

c)

بے عزت کر دیں

d)

جان سے مار ڈالیں

2.

مومنو اگر تم خدا سے ڈرو گے تو وہ تمھارے لیے پیدا کر دے گا۔

a)

تجارت کے اسباب

b)

دنیا کا سامان

c)

نجات کا راستہ

d)

امر فارق

3.

کافر کہتے تھے قرآن فقط ہے۔

a)

سیاست

b)

شاعری

c)

حکمت کی باتیں

d)

اگلے لوگوں کی کہانیاں

4.

اللہ ایسا نہ تھا کہ کافروں کو عذاب دیتا جب تک کہ ان میں تھے۔

a)

آپ صلی اللہ علیہ وسلم

b)

سردار

c)

غلام

d)

قریش

5.

کافروں کی خانہ کعبہ میں نماز صرف یہ تھی ۔

a)

سیٹیاں بجانا

b)

تالیاں بجانا

c)

بتوں کی پوجا کرنا

d)

سیٹیاں اور تالیاں بجانا

6.

گھاٹا پانے والے ہیں ۔

a)

مسلمان

b)

نماز پڑھنے والے

c)

سخاوت کرنے والے

d)

اللہ کے نافرمان

7.

اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم نے ۔

a)

سمجھ لیا

b)

پہنچان لیا

c)

سن لیا

d)

نہیں سنا

8.

انہوں نے کہا کہ اے خدا اگر قرآن تیری طرف سے برحق ہے تو ہم پر آسمان سے برسا

a)

اولے

b)

پتھر

c)

بارش

d)

بجلی

9.

جو لوگ کافر ہیں اپنا مال خرچ کرتے ہیں کہ لوگوں کو روکیں ۔

a)

خدا کے راستے سے

b)

نماز پڑھنے سے

c)

زکوہ دینے سے

d)

حج کرنے سے

10.

اللہ تعالی نے خانہ کعبہ کے متولی قرار دیا ہے

a)

پرہیز گاروں کو

b)

یہودکو

c)

کفار کو

d)

قریش کو

11.

اللہ تعالی حکمت سے چلا رہا ہے ۔

a)

لوگوں کو

b)

کائنات کو

c)

ہواؤں کو

d)

دریائوں کو

12.

اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو

a)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرو

b)

نماز پڑھو

c)

زکوہ دو

d)

حج کرو

13.

اے لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تم کو

a)

عزت دی

b)

پیدا کیا

c)

جوانی دی

d)

موت دی

14.

اللہ تعالی نے تمھارے لئے دین پسند کیا

a)

اسلام

b)

یہودیت

c)

ہندومت

d)

عیسائیت

15.

سوچ کا درست زاویہ دعوت دیتا ہے

a)

عبادت کی

b)

لوگوں کی خدمت کی

c)

قرآن پر عمل کی

d)

محبت الہی کی

16.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مومنوں کو زیادہ عزیز ہیں ۔

a)

مال سے

b)

اولاد سے

c)

جان سے

d)

رشتہ داروں سے

17.

یہ آیت سورہ میں سے لی گئی ہے ۔مَاكَانَ مُحَمَّدٌاَبَااَحَدٍمِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَّسُوْلَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّيْن

a)

التوبہ

b)

الاحزاب

c)

الانفال

d)

الممتحنہ

18.

کس کی ہستی تمھارے لئے بہترین نمونہ ہے۔

a)

علماء دین کی

b)

والدین کی

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی

d)

اسلاف کی

19.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے پر مسلمانوں کو نہیں ہونا چاہیے

a)

خوش

b)

ناراض

c)

تنگ دل

d)

انکاری

20.

اللہ کے آخری رسول ہیں

a)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

b)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

c)

حضرت عیسی علیہ السلام

d)

حضرت یوسف علیہ السلام