wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

X Islamiat QUIZ III

Total questions: 20

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

قرآن کا مطلب ہے

a)

سنے جانے والی

b)

دیکھے جانے والی

c)

پڑھے جانی والی

d)

ہدایت دینے والی

2.

"بہتر وہ ہے جس نے سیکھا اور سکھایا"

a)

علم

b)

قرآن

c)

تاریخ

d)

فلسفہ

3.

دائمی ہدایت کی کتاب ہے

a)

انجیل

b)

توریت

c)

قرآن

d)

زبور

4.

قرآن میں نماز کے لیے لفظ استعمال ہوا ہے

a)

صوم

b)

صلات

c)

آیت

d)

کوئی بھی نہیں

5.

انفال کے معنی ہیں۔

a)

حزیمت

b)

غنیمت

c)

خدمت

d)

عظمت

6.

سورۃ انفال ہے سورۃ۔

a)

مدنی

b)

مکی

c)

دونوں

d)

کوئی نہیں

7.

قرآنی ترتیب میں انفال کا شمار ہے۔

a)

۱۲

b)

۱۸

c)

۸

d)

۴

8.

اگر تم مومن ہو تو کرو اللہ اور رسول کی۔

a)

یاد

b)

خدمت

c)

اطاعت

d)

نافرمانی

9.

سورہ انفال میں کل آیات ہیں۔

a)

۷۵

b)

۷۱

c)

۲۵

d)

۶۵

10.

اللہ کا ذکر سن کر ڈر جاتے ہیں انکے۔

a)

دل

b)

ارادے

c)

تن

d)

من

11.

مال غنیمت بنیادی طور حق ہے۔

a)

مجاہدین کا

b)

فقرا اور مساکین کا

c)

اللہ اور اس کے رسول کا

d)

شہیدوں کا

12.

مومنین کی صفات یہ ہیں۔

a)

اللہ ہی پر بھروسہ کرتے ہیں

b)

اللہ کا ذکر سن کر ان کے دل ڈر جاتے ہیں

c)

اللہ کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ایمان بڑھ جاتا ہے

d)

یہ تینوں صفات ہیں

13.

کافروں کی جڑ کاٹ کر پھینک دینے سے کیا مراد ہے۔

a)

عذاب مسلط کر دینا

b)

جنگ میں مقابلہ

c)

بنیاد ختم کردینا

d)

صفحہ ہستی سے مٹا دینا

14.

بشریٰ کے معنیٰ ہیں۔

a)

بری خبر

b)

غم کی خبر

c)

خوشخبری

d)

کوئی نہیں

15.

یرید کے معنیٰ ہیں۔

a)

وہ نہیں چاہتا

b)

وہ چاہتا ہے

c)

وہ کرتا ہے

d)

وہ نہیں جانتا

16.

شدید کے معنیٰ ہیں۔

a)

نرم

b)

سخت

c)

مضبوط

d)

کمزور

17.

بصیر کے معنیٰ ہیں۔

a)

جانے والا

b)

رُکنے والا

c)

دیکھنے والا

d)

آنے والا

18.

نصیر کے معنیٰ ہیں۔

a)

مددگار

b)

شاہکار

c)

اہلِ کار

d)

آشکار

19.

خمسہ کے معنیٰ ہیں۔

a)

چوتھا حصہ

b)

پانچواں حصہ

c)

تیسرا حصہ

d)

دوسرا حصہ

20.

ابن السبیل کے معنیٰ ہیں۔

a)

تاجر

b)

کھلاڑی

c)

مقیم

d)

مسافر