wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حضرت ابو موسیٰ اشعری کے والد کا نام کیا تھا؟

a)

عبداللہ

b)

عبدالمومن

c)

قیس

d)

ابو موسیٰ

2.

ابو موسیٰ کا تعلق کس جگہ سے تھا؟

a)

شام

b)

فلسطین

c)

یمن

d)

عراق

3.

ابو موسیٰ کا لقب اشعری کس وجہ سے تھا؟

a)

والد کی وجہ سے

b)

قبیلے کی وجہ سے

c)

جگہ کی مناسبت سے

d)

علم کی وجہ سے

4.

حضرت ابو موسیٰ کی کنیت تھی؟

a)

موسیٰ

b)

عبداللہ

c)

بن قیس

d)

ابو موسیٰ

5.

حضرت ابو موسیٰ کیااشاعت دین کے لئے کیا خدمات تھیں؟

a)

قرآن سکھاتے تھے

b)

تبلیغ دین کے لئے ملکوں کا سفر کرتے تھے

c)

ان کی کوششوں سے ان مے قبیلے کے پچاس لوگوں نے اسلام قبول کیا

d)

نہایت عبادت گزار تھے

6.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے یمن پر کن دو صحابہ کو عامل بنایا

a)

حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللّٰہ

b)

حضرت عثمان اور حضرت ابو بکر رضی اللّٰہ

c)

حضرت ابو موسیٰ اشعری اور حضرت معاذ بن جبل رضی اللّٰہ

d)

حضرت ابو طلحہ اور حضرتسعد بن وقاص رضی اللّٰہ

7.

ابو موسیٰ کو کن علاقوں کا والی بنایا گیا؟

a)

نہاوند اور اصفہان

b)

مصر اور یمن

c)

بصرہ اور کوفہ

d)

شام اور ایران

8.

حضرت ابو موسیٰ کا والی کس نے بنایا؟

a)

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے

b)

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللّٰہ نے

c)

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ نے

d)

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ نے

9.

آپ رضی اللّٰہ نے کونسے علاقے فتح کئے؟

a)

مصر او حجاز

b)

نہاوند اور اصفہا ن

c)

یمن اور شام

d)

حجاز اور اردن

10.

ابو موسیٰ کے نمایاں اوصاف تھے؟

a)

صلہ رحمی

b)

مہمان نوازی

c)

تقویٰ و پرہیز گاری

d)

عفو و درگذر

11.

عہد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم میں کتنے لوگوں کو فتویٰ دینے کی اجازت تھی؟

a)

آٹھ

b)

تین

c)

پانچ

d)

چھ

12.

حضرت علی رضہ کا آپ کے بارے میں کیا فرمان تھا؟

a)

آپ سے زیادہ عبادت گزار کوئی نہی

b)

حدیث سیکھنی ہے تو ان سے سیکھو

c)

ابو موسیٰ سر تا پا علم کے رنگ میں رنگے ہوئے تھے

d)

ابو موسیٰ جیسا جید عالم میں نے پورے قبیلے میں نہیں دیکھا

13.

ابو موسیٰ سے مروی احادیث کی تعداد ہے؟

a)

320

b)

360

c)

340

d)

350

14.

حضرت ابو موسیٰ کی آواز کی وجہ سے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا کے موسیٰ کو ۔۔۔۔۔۔۔ ملا ہے؟

a)

جنت کا محل

b)

اونچا مقام

c)

لحن داؤد

d)

سحر انگیزی

15.

کونسے خلیفہ اپنے دور میں ابو موسیٰ سے تلاوت سننا پسند فرماتے تھے؟

a)

حضرت عثمان رضہ

b)

حضرت علی رضہ

c)

حضرت عمر رضہ

d)

حضرت ابو بکر رضہ

16.

حضرت ابو موسیٰ کی وفات کس اسلامی مہینے میں ہوئی

a)

محرم

b)

ربیع الثانی

c)

شعبان

d)

ذوالحجہ

17.

وفات کے وقت ان کی عمر کتنے برس تھی؟

a)

61

b)

72

c)

81

d)

64

18.

ابو موسیٰ نے کس سنہ ہجری میں وفات پائی؟

a)

55

b)

66

c)

44

d)

77

19.

حضرت ابو موسیٰ نے حج کا فریضہ کس سنہ ہجری میں انجام دیا؟

a)

دس

b)

بیس

c)

پچیس

d)

تیس

20.

حضرت ابو موسیٰ نے حج کے لئے کہاں سے کہاں تک کا سفر کیا؟

a)

شام سے مکہ

b)

یمن سے مکہ

c)

حجاز سے مکہ

d)

فلسطین سے مکہ