NEW
Font size
WorksheetsWORLD lANGUAGE
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
پاکستان کے قومی ترانے میں لفظ " پاکستان" کتنی بار آیا ھے؟
دو بار
تین بار
ایک بار
نہیں آیا
تصویر میں دی گئی شخصیت کا اصل نام بتائیں ؟
توثیق حیدر
انکل سرگم
نورالحسن
فاروق قیصر
آئی-ایس-آئی کے "لوگو" میں دکھائی دینے والا جانور " مار خور" کا لفظی معانی کیا ھے؟
جنگل کا راجا
سانپ کھانے والا
خطرناک
امن پسند
اس وقت اپ کی سکرین پر نظر آنے والی شخصیت کا " بانی پاکستان" سے کیا رشتہ تھا؟
ہمشیرہ
اہلیہ
بیٹی
والدہ
آئی آئی یو آئی کے سب سے پہلے "سکول "کی بنیاد کب رکھی گئی تھی
1889
2002
2000
2010
لفظ " اردو " کا لفظی معانی کیا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
گروہ
لشکر
قافلہ
کارواں
مرحوم طارق عزیز صاحب کی جائے پیدائش کیا ھے؟
لاھور
" JALANDAR" جلندر
کراچی
" Dehli "دہلی
اسکرین پر نظر آنے والی عمارت کی شناخت کریں ؟
شاہی قلعہ
سپریم کورٹ آف پاکستان
جی - سی یونیورسٹی فیصل آباد
شیش محل
محاورہ مکمل کریں ؟
اپنی اپنی ڈ فلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنا اپنا ساز
اپنا اپنا ناچ
اپنا اپنا راگ
اپنا اپنا سر
دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل کون سا ھے ؟
کیلا
آم
کھجور
کینو
