wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہاکی اور ہاکی کا جادوگر۔۔۔الفاظ معانی

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ایک میل کتنے گز کے برابر ہےَ؟

a)

1760

b)

176

c)

17

d)

71

2.

رودبارِ انگلستان کا مطلب

a)

پنجاب اور کرناٹک کا راستہ

b)

ہینور اور ایچ بی آر کے درمیان کا راستہ

c)

انگلینڈ اوفرانس کے درمیان کا سمندری راستہ

d)

میسور اور بنگلور کے درمیان کا راستہ

3.

ضابطہ کا مطلب

a)

قاعدہ و قانون

b)

نظم و ضبط

c)

پاکی صفائی

d)

وقت کی پابندی

4.

ایک گز کتنا ہوتا ہے؟

a)

3 feet or 36 inches

b)

2 kilo meters

c)

3 kilo grams

d)

35 liters

5.

طلائی تمغہ کا مطلب

a)

کانچ کی کوئی چیز

b)

تانبے کا میڈل

c)

چاندی کا میڈل

d)

سونے کا میڈل

6.

راجپوت کسے کہتے ہین؟

a)

وزیر کے بیٹے ہو

b)

راجا کے بیٹے کو

c)

ہر ایک کو

d)

کسی کو بھی نہیں

7.

دلیری کا مطلب کیا ہےَ؟

a)

بہادری

b)

بزدلی

c)

شرمندگی

d)

عبادت

8.

تماشائی کسے کہتے ہیں؟

a)

نظم پڑھنے والوں کو

b)

تقریر کرنے والوں کو

c)

اسٹیج پر کچھ پیش کرنے والوں کو

d)

دیکھنے والوں کو

9.

کلائی کا مطلب

a)

پہنچا یا ساعد

b)

پَیر کا نچلا حصہ

c)

گردن

d)

مونڈھا