wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صبح کی آمد

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

یہ کون سا پرندہ ہے؟

a)

مور

b)

کوا

c)

بُبُل

d)

چڑیا

2.

اس پرندے کا نام کیا ہے؟

a)

طوطا

b)

کوا

c)

مور

d)

مینا

3.

یہ جنگل ہے اس کا مترادف کیا ہے؟

a)

گھاس

b)

درخت

c)

بَن

d)

دریا

4.

یہ موم بتی ہے اس کا مترادف کیا ہے؟

a)

آگ

b)

پانی

c)

شمع

d)

شکر

5.

یہ ایک باغ کی تصویر ہے اس کا مترادف کیا ہے؟

a)

ملک

b)

دیس

c)

وطن

d)

گُلشن

6.

یہ کیا ہے؟

a)

مُنڈیر

b)

چھت

c)

زمین

d)

آسمان

7.

خبر کا مترادف کیا ہے؟

a)

اہم معلومات

b)

قبرستان

c)

نخلستان

d)

فیاض