Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
٭اگرتم محنت کرو گے تو پاس ہوجاو گےـ
٭کیا میں تمہارے پاس بیٹھ جاوں ؟
پاس
بیٹھ
محنت
٭اس گدھے پر بہت بار ہےـ
٭مجھے باربار تنگ نہ کرو ـ
تنگ
گدھے
بار
٭ جگ میز پر رکھ دو ـ
٭مکھی کےپر چھوٹے ہوتے ہیں ـ
مکھی
پر
جگ
٭سحرکے وقت ٹھنڈی ہوا چلتی ہے ـ
٭اس کی آواز میں سحر ہےـ
سحر
آواز
ہوا
٭ہمیں حلال رزق کھانا چاہیے ـ
٭ہلال کاچاند بہت باریک ہوتا ہے ـ
رزق
چاند
ہلال
٭وہ کرکٹ میچ ہار گیا ـ
٭میرا ہار بہت خوبصورت ہے ـ
ہار
کرکٹ
خوبصورت
٭تمہارا کیا حال ہے ـ
٭وہ شادی ہال بہت بڑا ہے ـ
شادی
ہال
بڑا
View all
9 questions
Appearance الصفات الشكلية
Worksheet
•
3rd - 6th Grade
8 questions
Ayat Seruan (Jawi)
4th Grade
7 questions
what,s that
KG - 5th Grade
3 questions
همزة الوصل وهمزة القطع
3rd - 4th Grade
5 questions
نظم : نعت
1st - 5th Grade
متضاد الفاظ
10 questions
تصنيف الآلات الموسيقية
KG - Professional Dev...
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ