WorksheetsIslamiyat
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ہرقل نے صورتحال معلوم کرنے کے لیے کس کو بلوایا؟
a)
ابو جہل
b)
ابو سفیان
c)
ابو لہب
2.
قیصرروم جنگ کی فتح کا جشن منانے کہاں آیا ہوا تھا؟
a)
حبشہ
b)
مکہ مکرمہ
c)
بیت المقدس
3.
خسروپرویز کے پاس حضوراکرم
ﷺ کا خط کون لے کر گئے
a)
حضرت عبداللہ بن حذافہ
b)
حضرت علی
c)
حضرت عثمان
4.
نجاشی کا انتقال کب ہوا؟
a)
8 ہجری
b)
9 ہجری
c)
10 ہجری
5.
حضوراکرم
ﷺ نے کس کے ہاتھ والئ مصر کو دعوت نامہ بھیجا؟
a)
عبداللہ بن حذافہ
b)
حاطب بن ابی بلتعہ
c)
دحیہ کلبی
6.
ہرقل نے دحیہ کلبی سے حضوراکرم
ﷺ کے بارے میں متعدد سوالات کیے
a)
درست
b)
غلط
7.
عہد نبوت میں ایران پر خسرو پرویز کی حکمرانی تھی
a)
درست
b)
غلط
8.
حبش، عرب کا پڑوسی ملک ہے
a)
درست
b)
غلط
9.
مقوقس کے بھیجے ہوئے خچر کا نام 'دلدل ' تھا
a)
درست
b)
علط
10.
خسروپرویز کو اس کے بیٹے__________ نے قتل کر کے تخت پر قبضہ کر لیا۔
a)
نجاشی
b)
شرویہ
100 %
