Worksheetsislamiat ... urdu
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
خیبر کے قلعوں کی تعداد کتنی تھی ؟
پانچ
چھے
فتح ِ خیبر کس فتخ کا پیش خیمہ ثابت ہوئی ؟
فتخ ِ مکہ
فتخ ِ روم
غزوۂ خیبر میں شریک مجاہدین کی تعداد کتنی تھی ؟
چودہ سو
سولہ سو
خیبر پر حملے کی تیاری کب شروع ہوئی ؟
۵ ہجری
۷ ہجری
خیبر کے معنی کیا ہیں ؟
پہاڑ
قلعہ
قلعہ قموص کس کے ہاتھوں فتخ ہوا ؟
حضرت علی ؓ
حضرت عمر ؓ
جنگی قلعے کہاں واقع تھے ؟
مکہ میں
مدینہ میں
یہودیوں کا تمام جنگی سامان کس قلعے میں موجود تھا ؟
قلعہ ناعم
قلعہ قموص
حضرت علی ؓ نے تلوار سے کس کا خاتمہ کیا تھا ؟
مرحب کا
رجز کا
حضور ؐ نے حضرت علی ؓ کو کیا سپرد کیا ؟
تلوار
عَلَم
حضور ؐ نےحضرت علی ؓ کی آنکھوں میں کیا لگایا تھا ؟
لعابِ دہن
سُرمہ
کتنے صحابہ اکرامؓ سوار تھے ؟
تین سو
چار سو
یہودیوں کے کتنے جنگ جُو موجود تھے ؟
تیس ہزار
بیس ہزار
مدینہ منورہ سے کتنے کلو میٹر یہودیوں کے جنگی قلعے موجود تھے ؟
230 کلو میٹر
320 کلو میٹر
خیبر کے علاقہ کو خیبر کس وجہ سے کہا جاتا ہے ؟
قلعوں کی
میدانوں کی
