Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
حضرت محمد کس کے ساتھ سفر طائف پر گئے؟
حضرت ابوبکر
حضرت عثمان
زید نن حارثہ
حضرت عمر
حضرت محمدﷺکو کس نے پتھر مارے؟
ابوجہل نے
آورارہ لڑکوں نے
عتبہ نے
ابو سفیان نے
باغ کے مالک کا کیا نام تھا؟
قریشی سردار
عسیائی سردار
مسلمان سردار
باغ کس پھل کا تھا؟
سیب
مالٹا
انگور
کیلا
ظائف کا شہر مکہ سے کتنے فاصلے پر ہے؟
آٹھ میل
ستر میل
دس میل
پانچ میل
باغ کے غلام کا نام کیا تھا؟
عداس
مکرم
شیبہ
یونس
View all
9 questions
کوئز: کہانی سے سوالات
Worksheet
•
1st - 5th Grade