wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تفہیم ،1

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حکیم محمد سعید کہاں پیدا ہوئے ؟

a)

دہلی

b)

کراچی

c)

ملتان

2.

بچپن سے انہیں کیا بننے کا شوق تھا؟

a)

ڈاکڑ

b)

صحافی

c)

استاد

3.

حکیم سعید نے کس عمر میں عملی زندگی میں قدم رکھا؟

a)

پچیس سال کی عمر میں

b)

انیس سال کی عمر میں

c)

بائیس سال کی عمر میں

4.

حکیم سعید نے جو وسیع و عریض لائبریری بنائی ، اس کا کیا نام تھا ؟

a)

● دار الحکمت

b)

● بیت الحکمت

c)

● مدینۃ الحکمت

5.

۔ انہوں نے بچوں کے لئے کتنی کتابیں لکھیں ؟

a)

سو سے زائد

b)

دو سو سے زائد

c)

تین سو سے زائد

6.

حکیم صاحب کا یوم وفات کیا ہے؟

a)

20-10-1998

b)

18-10-1998

c)

17-10-1998

7.

حکیم ساحب کے تحریر کردہ سفر ناموں کی تعداد کیا ہے؟

a)

پچاس سے زائد

b)

سو سے زائد

c)

ساٹھ سے زائد

8.

حکیم صاحب دہلی سے پاکستان کس شہر میں آئے؟

a)

لاہور

b)

کراچی

c)

اسلام آباد

9.

حکیم صاحب کے رسالے کا کیا نام ہے؟

a)

پھول اور کلیاں

b)

نونہال

c)

بچوں کی دنیا

10.

ہمدرد فاؤنڈیشن کے تحت ’کون سا شعبہ قائم کیا

a)

’نونہال ادب ‘

b)

نونہال

c)

طب