wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamiat

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضرت اسما عیل کے وا لد کا کیا نا م ہے؟

a)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

b)

حضرت ابرا ہیم علیہ اسلا م

c)

حضرت مو سی علیہ اسلا م

2.

مسلما ن دن میں کتنی نما زیں پڑ ھتے ہیں ؟

a)

چا ر

b)

پا نچ

c)

چھ

3.

اللہ کی آخری کتا ب کو ن سی ہے؟

a)

انجیل

b)

تورات

c)

قرآن پا ک

4.

تسمیہ کسے کہتے ہیں؟

a)

بسم اللہ کو

b)

تکبیر کو

c)

عقیدہ کو

5.

قرآن پا ک کتنے سا ل میں نا زل ہوا ؟

a)

20 سا ل

b)

14 سا ل

c)

23 سا ل

6.

قرآن پا ک میں کل کتنے سپا رے ہیں ؟

a)

10

b)

20

c)

30

7.

الحمد اللہ کا مطلب کیا ہے؟

a)

جو اللہ چا ہے

b)

اللہ کی تعر یف

c)

اللہ اچھا بد لہ دے

8.

وحی کسے کہتے ہیں ؟

a)

فرشتوں کا پیغا م

b)

اللہ کا پیغا م

c)

نبیو ں کا پیغا م

9.

کلمہ طیبہ کے کتنے حصے ہیں ؟

a)

تین

b)

چا ر

c)

دو

10.

اللہ نے دنیا میں کتنے نبی اور رسول بھیجے ؟

a)

80 ہزار

b)

ایک لاکھ

c)

ایک لا کھ چو بیس ہزار