wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamiat quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے آخری نبی کا کیا نام ہے؟

a)

حضرت محمد

b)

حضرت موسی

c)

حضرت عیسی

d)

حضرت داود

2.

اللہ تعالی نے دنیا میں کتنے پیغمبر بھیجے؟

a)

ایک لاکھ

b)

ایک لاکھ چوبیس ہزار

c)

دس لاکھ

d)

پچیس ہزار

3.

کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے کیا پڑھنا چاہیے؟

a)

بسم اللہ

b)

االحمد اللہ

c)

جزا کماللہ

d)

ما شا اللہ

4.

پہلے کلمے کا کیا نام ہے؟

a)

کلمہ شہادت

b)

کلمہ تو حید

c)

کلمہ طیبہ

d)

کلمہ تمجید

5.

آیت الکرسی کو آیتوں کی کیا کہا جاتا ہے؟

a)

سردار

b)

دل

c)

مرکز

d)

مالک

6.

حج کس نبی کی سنت ہے؟

a)

حضرت موسی

b)

حضرت ابراہیم

c)

حضرت یححی

d)

حضرت اسحاق

7.

قرآن پاک میں کل کتنے پارے ہیں؟

a)

30

b)

15

c)

40

d)

50

8.

جب کوئی آپ کی مدد کرے تو کیا کہنا چاہیئے؟

a)

الحمد اللہ

b)

جزاکم اللہ

c)

ما شا اللہ

d)

استغفر اللہ

9.

قرآن پاک کس زبان میں ہے؟

a)

فارسی

b)

اردو

c)

انگریزی

d)

عربی

10.

اسلام و علیکم کا کیا مطلب ہے؟

a)

سب پر سلامتی ہو

b)

آپ پر سلامتی ہو

c)

آپ خیریت سے ہوں