NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsتعوذ
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
جب ہمیں ڈر یا کسی قسم کا خوف ہوتا ہے تو ہم کیا پڑھتے ہیں؟ *
a)
اَعوذ بِاللہِ مِن َالشَّیطانِ الرَّجِیم
b)
بسم اللہ الحمن الرحیم
2.
تَعَو ّذ یا اَعوذ بِاللہِ مِن َالشَّیطانِ الرَّجِیم کا کیا مطلب ہے؟
a)
میں پناہ مانگتا /مانگتی ہوں
b)
میں پناہ مانگتا /مانگتی ہوں اللہ کی شیطان مردود سے
3.
شیطان کا کیا کام ہے؟
a)
نیکی کے کاموں سے انسانوں کو روکتا ہے
b)
نیکی کے کام کرنے کی ہدایت دیتا ہے
4.
برے کام کرنے والے کا کیا انجام ہوتا ہے؟
a)
برے کام کرنے والے سے سب خوش ہوتے ہیں
b)
برے کام کرنے والے سے کوئی بھی خوش نہیں ہوتا ،برے کام کی سذا بھی ملتی ہے اور برے کام کرنے والے سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔
5.
اللہ تعالی ہمیں شیطان کےشر سے محفوظ رکھے سے کیا مراد ہے؟
a)
شیطان کی غلط باتوں اور برے کاموں سے محفوظ رکھے
b)
شیطان کی باتوں پر عمل کرنا
Reset
