NEW
Font size
WorksheetsHajj aur Qurbani
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
سب سے پہلا حج کس نے ادا کیا؟
حضرت حوا ؑ نے
حضرت آدمؑ
حضرت آدمؑ اور حضرت حوا ؑ نے
مسلمان پر زندگی میں کتنے حج فرض ہیں؟
دو
ایک
تین
قربانی کس نبی کی سنت ہے؟
حضرت آدم ؑ کی
حضرت ابراہیم ؑ کی
حضرت حوا کی
حضرت محمد ﷺ نے حج کو موقع پر کس جانور کی قربانی دی؟
بکرا
اونٹ
مینڈھا
آپ ﷺ نے کتنے اونٹوں کی قربانی کی؟
23 ( تیس اونتوں کی)
63 (تریستٹھ اونٹوں کی)
36 ( چتھیس اونٹوں کی)
قربانی کس مہینے میں کی جاتی ہے؟
ذوالحج کے
رہیع الاول کے
رجب کے
قربانی کس تاریخ کو کی جاتی ہے؟
ذوالحج کی 10
ذوالحج کی 12
ذوالحج کی 9
قربانی کے دن کو کیا کہتے ہیں؟
عید الفطر
یوم النحر
عید میلاد
قربانی کا گوشت کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟
چار
دو
تین
میقات کی حد کعبے سے کتنے میل دور سے شروع ہو جاتی ہے؟
23 میل
20 میل
22 میل
حضرت اسمٰعیلؑ کی جگہ اللہ نے کون سا جانور بھیجا؟
اونٹ
مینڈھا
بکرہ
قرآنِ کریم کے احکام میں قربانی کی کتنی اقسام ہیں؟
چار
تین
دو
ایک گائے کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ ڈال سکتے ہیں؟
پانچ
چار
تین
قربانی کس جامع عبادت کا حصہ ہے؟
حج
رمی
میقات
قربانی کس عید پر کی جاتی ہے؟
عید الفطر
عید الاضحیٰ
عید میلاد النبی
