wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جزیرہ ایسٹر

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یہ کیا ہے؟

a)

پیڑ

b)

پہاڑ

c)

چٹان

d)

کھیت

2.

یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

a)

گھر

b)

بنگلہ

c)

محل

d)

غار

3.

یہ کیا ہے؟

a)

آتش فشاں

b)

بجلی

c)

زمین

d)

سورج

4.

یہ آتش فشاں سے نکلا ہے۔۔۔۔ یہ کیا ہے؟

a)

سونا

b)

تانبا

c)

پانی

d)

لاوا

5.

بحر الکاہل کسے کہتے ہیں؟

a)

Arabian sea

b)

Pacific Ocean

c)

Arabian Peninsula

d)

Bay of Bengal

6.

شواہد جمع ہے۔۔۔ اس لفظ کا واحد کیا ہے؟

a)

شہید

b)

شہد

c)

شاہد

d)

اشہد

7.

رسم کسے کہتے ہیں؟

a)

ریت و رواج کو

b)

کھانے پینے کو

c)

سونے جاگنے کو

d)

ملنے جُلنے کو

8.

آدم خور کا کیا مطلب ہے؟

a)

گھاس کھانے والا

b)

گوشت کھانے والا

c)

انسانوں کو کھانے والا

d)

سب کچھ کھانے والا

9.

تہذیب کا مترادف کیا ہے؟

a)

تمدن

b)

تاریخ

c)

جغرافیا

d)

دنیا

10.

جنون کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟

a)

Profession

b)

Passion

c)

Action

d)

Acting