Worksheetsurdu mid term exam grade 4
Total questions: 30
Worksheet time: 13mins
وہ حروف جواسم یا ضمیر کا کسی چیز سے تعلق بیان کرتے ہیں
حرف اضافت کہلاتے ہیں
حرف عطفی کہلاتے ہیں
حرف علت کہلاتے ہیں
حرف اضافت کہلاتے ہیں
آہ ،آف
کا ،کی ،کے
ہائے ،ارے
ارم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بستہ)حرف اضافت لگائیے)
کا
کے
کی
جن جملوں میں اندازہ لگایا جائے یا شک ظاہر کیا جائے انھیں کہتے ہیں
مرکب جملے
سوالیہ جملے
شکی جملے
شکی جملہ بنائیے
سبزی پک رہی ہے
سبزی پک چکی ہے
سبزی پک رہی ہوگی
ایک جملے کو کہتے ہیں
مرکب جملہ
منفی جملہ
مفرد جملہ
ایک سے زائد جملوں سے مل کر جو جملہ بنے اسے کہتے ہیں
مفرد جملہ
مرکب جملہ
سادہ جملہ
مرکب جملہ بتائیے
میں اب رک نہین سکتا کیونکہ میری گاڑی آ چکی ہے
میں اب رک نہیں سکتا
میں اب رک سکتا ہوں
واحد کے جمع بنائیے(تصور)
تصورتیں
تصورت
تصورات
فقرہ مکمل کیجیے(یتیموں کی )
کفالت کرنی چاہیے
تیماداری کرنی چاہیے
عیادت کرنی چاہیے
کسی انسان ،شیز ،جگہ یا جانور کے مخصوص نام کو کہتے ہیں
اسم عام
اسم علم
اسم خاص
اسم خاص بتائیے
ملک
بلی
آب زمزم
کسی انسان ،چیز،جگہ ،یا جانور کے عام نام کو
اسم عام کہتے ہیں
اسم خاص کہتے ہیں
اسم عطف کہتے ہیں
جو اسم کسی تعلق کی وجہ سے صفت کے معنی دیتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
صفت عددی
صفت نسبتی
صفت مقداری
صفت نسبتی کی مثال ہے
پہاڑی نمک
ذہن لرکا
مانو بلی
الٹ لفظ بتائیے(درست
ٹھیک
غلط
صحیح
درست معنی بتائیے(مہمان اللہ کی )
رحمت
زحمت
مہربانی
سعودی عرب کا دارالحکومت کونسا ہے؟
قاہرہ
قابل
ریاض
پاکستان کا دارالحکومت کونسا ہے؟
لاہور
کراچی
اسلام آباد
درست معنی بتائیے(سوالی)
رزق دینے والا
مانگنے والا
دینے والا
حضور ﷺ نے کن کاموں کا حکم دیا
بچوں کے ساتھ سختی سے پیش آنے کا
ظلم کرنے کا
تحفہ دینے کا
پاکستانی پرچم میں موجود ستارہ کس چیز کی علامت ہے
ہلال کی
ایمان کی
اتحاد اور توانائی کی
درست املا کی نشاندہی کیجیے
مخسوس
مقسوس
مخصوص
درست املا کونسی ہے
شناقت
شناخت
شنافت
پاکستان کے پہلے وزیراعظم کون ہیں ؟
لیاقت علی خان
محمد علی جوہر
محمد علی بیگ
آپﷺ پیدائشی طور پر تھے
امیر
مسکین
یتیم
آپﷺ کا نام "محمد" کس نے رکھا؟آ
آپ کے چچا نے
آپ کے دادا نے
آپ کی والدہ نے
تلخ لہجے سے بات کرنے کا کیا نقصان یے
سب تعریف کرتے ہیں
آپ کو برا نسان کہا جاتا ہے
آپ کو اچھا انسان سمجھا جاتا ہے
ہم آواز لفظ بتائیے(اگر)
مگر
جدھر
کدھر
عید الاضحی پر قربانی فرض ہے
سب پر
امیروں پر
صاحب حیثیت پر
