Font size
Worksheetsسیرت النبی ﷺ نبوت کے بعد مکہ میں
Total questions: 32
Worksheet time: 32mins
نبی خاتم حضرت محمد ﷺ کو نبوت کس عمر میں ملی؟
30
40
50
60
پیارے نبی ﷺ نے مکہ مکرمہ میں تقریبا کتنے سال نبوت کے بعد گزارے؟
5
10
13
17
نبی اکرم ﷺ پر پہلی وحی کس جگہ آئی
غار ثور
غار حراء
مکہ شہر میں
پہلی وحی میں ہمارے نبی ﷺ کی کیا کیفیت تھی؟
بہت خوش ہوئے
کوئی خاص کیفیت نہیں تھی
گھبرا گئے تھے
بہت غمگین تھے
پہلی وحی کے بعد آپ ﷺ کی کون سی عظیم بیوی تھیں جنہوں نے آپ کو تسلی دی؟
حضرت عائشہ
حضرت حفصہ
حضرت زینب
حضرت خدیجہ
وحی لانے والے فرشتے کا کیا نام ہے؟
حضرت میکائیلؑ
حضرت جبرائیلؑ
حضرت اسرافیلؑ
نبی اقدس ﷺ نے کتنے سال چھپ چھپ کر تبلیغ فرمائی؟
1
2
3
6
بچوں میں سب سے پہلے کون اسلام لائے؟
حضرت علی
حضرت اسامہ
حضرت انس
حضرت سلمہ
آدمیوں میں سب سے پہلے کون مسلمان ہوا؟
حضرت عمر
حضرت ابو بکر
حضرت بلال
حضرت عمار
جب آخری نبی حضرت محمد ﷺ نے کھل کر تبلیغ شروع فرمائی تو کس پہاڑ پر چڑھ کر اعلان فرمایا؟
احد
صفا
مروہ
کھلم کھلا تبلیغ کی مخالفت کس نے کی؟
اپنے خاندان والوں نے
مکہ سے باہر والوں نے
چند لوگوں کے علاوہ سب نے
پیارے نبی ﷺ کے چچاؤں میں کس نے آپ ﷺ کی سب سے زیادہ مدد کی حتی کہ تکلیفیں بھی برداشت کیں
ابو طالب
عباس
ابو جہل
ابو لہب
آپ ﷺ کے رشتے داروں میں سے کس کس نے آپ ﷺ کو بہت تکلیفیں پہنچائیں؟
ابو طالب
حمزہ
ابو جہل
ابو لہب
پیارے نبی ﷺ کے وہ کون سے چچا تھے جو عمر میں آپ ﷺ کے تقریبا برابر تھے اور آپ ﷺ کی محبت میں مسلمان ہوئے
ابو طالب
حمزہ
عباس
ابو لہب
نبی اقدس ﷺ کے کون سے چچا تھے جنہوں نے پیارے نبیﷺ کو بچپن سے پالا اور اپنی وفات تک آپﷺ کو دشمنوں سے بچایا؟
حمزہ
ابو طالب
عباس
ابو لہب
وہ کون سے صحابی ہیں جو پہلے حضورﷺ کے جانی دشمن تھے مگر بعد میں آپﷺ کے سچے عاشق بنے؟
ابو بکر
علی
عثمان
عمر
وہ کون سے صحابی تھے جن کے اسلام لانے کے بعد مسلمان بغیر ڈرے کھل کر عبادت کرنے لگے؟
ابو بکر
عمر
عثمان
علی
پیارے نبیﷺ کی تبلیغ کو روکنے کے لیے کافروں نے کون کون سے طریقے اختیار کیے؟
بد زبانی
مار پیٹ
دھمکیاں
گمراہی کی چیزیں پھیلانا
مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے کے لیے کافروں نے کتنے عرصے کا بائیکاٹ کیا؟
6 ماہ
1 سال
2 سال
3 سال
وہ کون سا سال ہے جس میں ابو طالب اور حضرت خدیجہ دونوں کا انتقال ہوگیا؟
نبوت کا چوتھا سال
نبوت کا دسواں سال
نبوت کا پانچواں سال
نبوت کا پہلا سال
پیارے نبی ﷺ نے مکہ سے باہر کے لوگوں میں تبلیغ کب شروع فرمائی؟
نبوت کے پہلے سال
نبوت کے تیسرے سال
نبوت کے دسویں سال
نبوت کے آخری دور میں
جب آپﷺ نے مکہ سے باہر کے لوگوں کو تبلیغ کی تو کن لوگوں کا رد عمل بہت برا تھا؟
طائف والوں کا
مدینہ والوں کا
حبشہ والوں کا
سب کا رد عمل اچھا تھا
نبوت کے پانچویں سال جب کافروں کے ظلم بہت بڑھ گئے تو کہاں کی ہجرت کی اجازت دی گئی؟
طائف
حبشہ
مدینہ
جہاں چاہیں
جب مسلمان حبشہ پہنچے تو وہاں کے بادشاہ نے کیا کیا
برا سلوک کیا
اچھا سلوک کیا اور مسلمان ہوگیا
کچھ نہیں کیا
کافروں سے بچنے کے لیے مسلمان کس جگہ جمع ہو کر اپنے کام کرتے تھے؟
دال الندوہ
خانہ کعبہ
دار ارقم
ہر بار الگ جگہ جمع ہوتے
مکہ کے آخری دور میں پیارے نبیﷺ کو مسجد اقصی اور آسمانوں کی جو سیر کروائی گئی اس کا کیا نام ہے؟
غزوہ
ہجرت
معراج
نبوت کے کونسے سال زیادہ تر مسلمانوں نے مدینے کی طرف ہجرت کی؟
پانچویں
آٹھویں
دسویں
تیرھویں
ہجرت کے وقت حضورﷺ کے ہمسفر کون سے صحابی تھے؟
حضرت عمر
حضرت ابو بکر
حضرت عثمان
حضرت علی
نبی اکرمﷺ نے کون سے پیارے صحابی کو ہجرت کے وقت مکہ میں روکا تھا تاکہ وہ لوگوں کی امانتیں لوٹائیں؟
حضرت عمر
حضرت عثمان
حضرت علی
حضرت بلال
وہ کون سے حبشی غلام تھے جو شروع میں اسلام لے آئے اور بہت تکلیفیں برداشت کیں؟
حضرت عمار
حضرت خباب
حضرت بلال
حضرت زید
ہجرت کے دوران پیارے نبیﷺ نے کس غار میں قیام فرمایا؟
غار ثور
غار حراء
کسی میں نہیں
حضرت خدیجہ کی وفات کے کچھ عرصے بعد کن مشہور خاتون سے آپﷺ کا نکاح ہوا؟
حضرت زینب
حضرت ام سلمہ
حضرت حفصہ
حضرت عائشہ
