Worksheetsچار نومبر نومبر2020ء اسلامیات جماعت دھم
Total questions: 31
Worksheet time: 23mins
سورۃالاحزاب کا ترتیب تو قیفی نمبر
31
32
33
34
غزوہ احزاب شوال ..........ہجری میں ہوا
4
5
8
3
اللّٰه تعالی نےلےپالکوں کوبنایاہے
تمھارے
دینی بھاٸ
سوتیلے بھائی
سگے بھائی
سوتیلے بیٹے
غزوہ احزاب میں کس قبیلے نے بدعہدی کی؟
بنو نضیر
بنو قریظہ
بنو قینقاع
بنو سعد
متبنٰی کےبارے میں احکام سورۃ.....میں
انفال
احزاب
الممتحنہ
النساء
مومن کس غزوہ میں آزماۓگۓاور سخت طور پر ہلاۓ گئے؟
بدر
تبوک
احزاب
اُحد
جُنُودُسے کیا مراد ہے
قافلے
ہتھیار
گروہ
لشکر
الحناجرکے معنی
منہ
گردن
پور
گلے
لے پالکوں کو ان کے اصلی ...........کےناموں سے پکارو.
نام
بھائی
باپ
سوتیلے
خندق کس کے مشورہ سے کھودی گئی؟
حضرت عثمان رضی اللّّٰه عنہ
حضرت ابوبکرصدیق رضی اللّٰه عنہ
حضرت ابوزر رضی اللّٰه عنہ
حضرت سلمان فارسی رضی اللّٰه عنہ
بادُون کےمعنی
پردہ نشین
صحرا نشین
ہم نشیں
ان میں سے کوئی نہیں
ترجمہ مکمل کریں. بعض ایسے ہیں جو اپنی ...........ِ..سے فارغ ہو گئے
غرض
قربانی
نذر
مشکل
ترجمہ مکمل کریں.ایک گروہ ان میں سے کہنے لگاکہ ہمارے .............کھلے پڑے ہیں
قلعے
گھر
بازار
ان میں سے کوئی نہیں
کس نمازکو صلوۃ الوسطٰی کہا گیا؟
فجر
ظہر
عصر
مغرب
نیکیوں کی فصل بہار کا مہینہ
شوال
ذوالحجہ
محرم
رمضان
حدیث میں دین کو. تشبیہ دی گئ ہے
پل سے
عمارت سے
ستون سے
محبت سے
مسلمان کے لیۓ روزانہ .........با ر امتحان کا موقع آتا ہے.
دو
چار
پانچ
چھ
رمضان کے روزےہیں
مستحب
سنت
واجب
فرض
کس سورۃ مبارکہ میں کپڑوں کوپاک رکھنے کا حکم دیا گیا؟
المزمل
المدثر
الکوثر
العلق
وضو کے فرائض ہیں
دو
تین
چار
پانچ
غسل کے فرائض ہیں
تین
چار
پانچ
چھ
طہارت میں شامل ہے
وضو
غسل
وضووغسل
صفائی
صبر کا مفہوم یہ ہے کہ ناخوشگوار حالات میں اپنے ...............پر قابو رکھا جاۓ
حالات
مسائل
نفس
ضمیر
نعم العبدکس پیغمبر کو کہا گیا؟
ہمارے نبی صلی اللّٰه عليه وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت ایّوب علیہ السلام
شکرکا سب سے ذیادہ مستحق
اللّٰه تعالی
پاک پیغمبر
والدین
استاد
اور خوش خبری سنا دیجۓ.............کرنے والوں کو
شکر
صبر
جہاد
اطاعت
شکر کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟
دو
تین
ایک
لاتعداد
غزوہ خندق میں عمروبن عبدو کوواصل جہنم کیا
حضرت عثمان(ر.ض)نے
حضرت خالد بن ولید(ر.ض)نے
حضرت علی(ر.ض)نے
ان میں سے کوئی نہیں
کن سورتوں کو معوذتین کہا جاتا ہے
اخلاص.الناس
الکافرون.الفلق
الفلق.الناس
الفاتحہ.الناس
اشِحَّةکے معنی
سخی
کنجوس
اسراف
بخیل
........کا پہلا ادب ہے کہ خاموشی سے سنا جاۓ.
خطبےکا
مجلس کا
ذکر کا
علم کا
