Worksheetsکتاب جان پہچان سبق 5
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
نظم ایک دیہاتی لڑکی کا گیت کے شاعر کا نام کیا ہے؟
تلوک چند محروم
میر باقر علی دہلوی
اختر شیرانی
سورج نرائن مہر
دیہاتی کی ضد کیا ہے؟
شہر
شہری
گاؤں
جھونپڑی
گاؤں کی ضد کیا ہے؟
شہری
شہر
دیہات
گھریلو
گیت کون گا رہی تھی؟
بچی
لڑکی
لڑکا
چڑیاں
بدلی کے معنی کیا ہے؟
آسمان
ابر
بادل کا ٹکڑا
برسات
مینہہ کے معنی کیا ہے؟
بارش
پانی
ابر
ماہ
لڑکی اداس کہاں ہے؟
میکہ
سسرال
دوست کا گھر
کھیت
لڑکی کو کس کی یاد آرہی تھی؟
دوست
ماں باپ
ساس سسر
بھائی بہن
لڑکی کس لے میں گا رہی تھی؟
خوشی
غمگین
اداس
افسردہ
شوالے کے معنی کیا ہے؟
شو کا مندر
لکشمی کا مندر
رام مندر
کرشن مندر
ٹھنا ٹھن ٹھن کی آ وازکہاں سے آر ہی تھی؟
شوالے
گجر
جنگل
ویرانے
چڑ یا گھونسلے سے نکل کر کہاں گئی؟
منگل
جنگل
مندر
گھونسلے
کونسا جانور " میں میں" کرتا ہے؟
گائے
بکری
بچھیا
بیل
بچھیا کیا کر رہی تھی؟
میں میں
ٹیں ٹیں
چلا رہی
روہی تھی
لڑکی کیا کر رہی تھی؟
رو رہی تھی
ہنس رہی تھی
گیت گا رہی تھی
باتیں کررہی تھی
آہ و فغاں" یہاں واؤ کے معنی اور کے ہیں۔قواعد میں اس واؤ "کو کیا کہا جاتا ہے؟
حرف عطف
حرف ربط
حرف فجائیہ
مخمس
اختر شیرانی کی پیدائش کب ہوئی؟
1904
1903
1908
1905
اختر شیرانی کا انتقال کب ہوا؟
1946
1947
1948
1943
شاعر اختر شیرانی کا پورا نام کیا ہے؟
محمود خاں شیرانی
محمد داؤد خان شیرانی
محمد علی اختر شیرانی
محمود خاں شیرانی
اختر شیرانی کس کہاں پیدا ہوئے؟
اتر پردیش،بنارس
پنجاب،امرتسر
راجستھان،ٹونک
دلی،جامع مسجد
اختر شیرانی کو کونسا شاعر کہا جاتا تھا؟
رومانی شاعر
فلسفی شاعر
صوفی شاعر
مشہور شاعر
اختر شیرانی کی شاعری کا دوسرا اہم موضوع کیا ہے؟
قوم
عوام
دوستی
حب الوطنی
نظم " ایک دیہاتی لڑکی کا گیت" میں شاعر نے کس موسم کا ذکر کیا ہے؟
بہار
برسات
گرمی
سردی
لفظ" فضا" کے معنی کیا ہے؟
ماحول
موسم
بہار
پھول
لفظ" منگل گانا" کے معنی کیا ہے؟
لڑکی کا گیت
خوشی کا گیت
بھجن کا گیت
برسات کے موسم کا گیت
