Worksheetsجواہر لال نہرو کی اردو دوستی
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
مضمون کسے کہتے ہیں؟
غیر افسانوی انداز کی تحریر کو
افسانوی انداز کی تحریر کو
نظم ونثر ملی ہوئی تحریر کو
داستان کو
رفیع انصاری کا یہ مضمون کس کی یاد دلاتا ہے؟
پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی
وزیر اعظم اندرا گاندھی کی
وزیراعظم لال بہادر شاستری کی
وزیراعظم گلزاری لال نندا کی کی
محمد رفیع انصاری کہاں پیدا ہوئے؟
پٹنہ ضلع بہار
بھیونڈی ضلع تھانہ
ہاسن ضلع کرناٹک
بریلی ضلع یوپی
پنڈت جواہر لال نہرو کو کس زبان سے دلی لگاؤ تھا
ہندی زبان سے
عربی زبان سے
فارسی زبان سے
اردو زبان سے
احمد نگر کی جیل میں پنڈت نہرو نے کس کی مدد سے اردو سیکھی
فراق گورکھپوری سے
مولانا ابوالکلام آزاد سے
سردار ولبھ بھائی پٹیل سے
جوش ملیح آبادی سے
پنڈت نہرو اپنی پورے نام کا املا کس طرح لکھا کرتے تھے؟
لال
لعل
لالا
لعلا
رگھو پتی سہائے فراق کون سا مضمون پڑھایا کرتے تھے؟
اردو
حساب
انگریزی
سائنس
لالہ کے مشاعرے میں سنائی گئی جوش کی نظم کا عنوان کیا تھا؟
ماتم آزادی
آزادی
غلامی
غلامی سے آزادی
لالہ کے مشاعرے میں سنائی گئی جوش کی نظم کا عنوان کیا تھا؟
ماتم آزادی
آزادی
غلامی
غلامی سے آزادی
ہندوستان کے پہلے اردو دوست وزیراعظم کون تھے؟
اندرا گاندھی
راجیو گاندھی
پنڈت جواہر لال نہرو
نریندر مودی
پنڈت جواہر لال نہرو جب جیل میں تھے تب اندرا گاندھی کی فرمائش کرتی تھیں۔
انگریزی اشعارکی
ہندی اشعار کی
سنسکرت اشعار کی
اردو اشعار کی
پنڈت جواہر لعل نہرو نے اردو یا ہندی میں خط نہیں لکھا کیوں ؟
کیوں کہ سنسر والے غائب کر دیتے تھے
کیوں کہ سنسر والے پھاڑ دیتے تھے
کیونکہ غلط معنی نکال لیتے تھے
کیوں کہ سر والے روک لیتے تھے
پنڈت جواہر لعل نہرو نے غالب کے اشعار کے تعلق سے کیا کہا تھا؟
غالب کے اشعار قدر آسان ہوتے ہیں
غالب کے اشعار کسی قدر آسان ہوتے ہیں
غالب کے اشعار مشکل ہوتے ہیں
غالب کے اشعار کچھ مشکل کچھ آسان ہوتے ہیں
پنڈت جواہر لال نہرو پر اشعار لکھنے کے بعد کون سی زبان میں ترجمہ کرتے تھے ؟
عموما انگریزی میں ترجمہ بھی کرتے تھے
ہندی میں ترجمہ کرتے تھے
فارسی میں ترجمہ کرتے تھے
تامل میں میں ترجمہ کرتے تھے
نہرو جی کی اہلیہ کا معاملہ نہ روکو کونسی زبان سے سے شغف تھا؟
اردو سے بڑا شغف تھا
ہندی سے بڑا شغف تھا
انگریزی سے بڑا شغف تھا
فارسی سے بڑا شغف تھا
فراق گورکھپوری اسی زمانے میں پنڈت جواہر لال نہرو _________ تھے
سیکریٹری تھے
دشمن تھے
مخالف تھے
ملاقاتی تھے
پنڈت جواہر لعل نہرو نے فراق گورکھپوری سے مذاق میں کہا اگلی بار جیل گیا تو تم صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ہائے چراغ رہ جاؤ گے
ہائے فراق جاؤ گے
ہائے نی از رہ جاؤ گے
ہائے راج رہ جاؤ گے
جوش کی نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک کی آزادی اور حکومت پر حملہ تھا
ملک کی حکومت کی تعریف تھی
آزادی کے جشن پر طنز تھا
حکومت کی مذمت تھی
مشاعرہ ختم ہونے پر بیدی صاحب نے جوش صاحب سے کیا کہا؟
میری تو نوکری پکی ہو گئی
مجھے تو ترقی ملے گی
مجھے انعام ملے گا
سمجھئے ! میری چھٹی ہوگی
نظم سننے کے بعد جواہر لال نہرو کے رویے پر کنور سنگھ بیدی کیا فرماتے ہیں؟
میری خوشی کی انتہا نہ رہی
میری حیرت کی انتہا نہ رہی
میری ناراضگی کی انتہا نہ رہی
میری ندامت کی انتہا نہ رہی
