Worksheetsحرف ربط
Total questions: 5
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے ۔ اس وطن ---لئےہمارے بزر گو ں نے بہت قربانیاں دی تھیں
a)
کا
b)
کے
c)
پھر
d)
کی
2.
ہمیں چائیے ۔۔۔۔۔ ۔ہم اس ۔۔۔۔ ۔دن رات خدمت کر ی
a)
کی
b)
کہ
c)
کے
d)
کیونکہ
3.
جشن ِآزادی والے ہر عمارت پر پر چم لہرایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلیوں کوقمقموں سے سجایا جاتا ہے ۔
a)
تاکہ
b)
پھر
c)
جبکہ
d)
چنانچہ
4.
ہمارا ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سر سبزو شاداب ہے اسلئے اسے دیکھنے دور دور سے لو گ آتے ہیں ۔
a)
چنانچہ
b)
چونکہ
c)
جبکہ
d)
کے
5.
اپنے وطن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لئے ہم اپنی جان بھی قربان کر دیں گے
a)
کا
b)
کی
c)
کے
d)
اگر چہ
100 %
