Worksheetsیومِ آزادی پاکستان
Total questions: 12
Worksheet time: 12mins
Name
Class
Date
1.
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
a)
کرکٹ
b)
ہاکی
c)
بیڈ منٹن
2.
پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
a)
گلاب
b)
موتیا
c)
چنبیلی
3.
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔یہ کس زبان کا لفظ ہے؟
a)
عربی
b)
فارسی
c)
ہندی
4.
مار خور لفظ میں مار کا کیا مطلب ہے؟
a)
بلی
b)
چوہا
c)
سانپ
5.
چکور پاکستان کے علاوہ اور کس ملک کا قومی پرندہ ہے؟
a)
عراق
b)
ایران
c)
انڈیا
6.
پاکستان کے قومی پرندےچکور کو کون سا موسم پسند نہیں ؟
a)
بارش
b)
گرمی
c)
سردی
7.
پاکستان کا قومی جوس کون سا ہے؟
a)
فالسے کا جوس
b)
گنے کا جوس
c)
انار کا جوس
8.
پاکستان کے قومی درخت کا کیا نام ہے؟
a)
دیودار
b)
نیم
c)
صنوبر
9.
چونسا کس پھل کی ایک قسم کا نام ہے؟
a)
آڑو
b)
آم
c)
انگور
10.
پاکستان کا قومی جانور سنو لیپرڈ کس علاقے میں پایا جاتا ہے؟
a)
میدانی علاقے میں
b)
برفانی علاقے میں
c)
ریتلے علاقے میں
11.
پاکستان میں سنو لیپرڈ کی کتنی تعداد موجود ہے؟
a)
چار سو سے زیادہ
b)
پانچ سو سے زیادہ
c)
چھ سو سے زیادہ
12.
پاکستان کی قومی مٹھائی کا کیا نام ہے؟
a)
برفی
b)
جلیبی
c)
گلاب جامن
100 %
