Font size
Worksheetssurah al Ahzab ruku1,2
Total questions: 15
Worksheet time: 9mins
سورۃ الاحزاب نازل ہوئی
مکہ میں
مدینہ میں
طائف میں
جدّہ میں
سورۃ الاحزاب میں رکوع ہیں
۷
۸
۹
۱۰
سورۃ الاحزاب نازل ہوئی
غزوہ بدر کے موقعہ پر
غزوہ خندق کے موقع پر
فتح مکّہ کے موقع پر
غزوہ احد کے موقع پر
غصّے میں بیوی کو ماں کہہ دینا کہلاتا ہے
ظاہر
ظہار
اظہار
ظوال
پیغمبر کی بیویاں ہیں مومنوں کی
بہنیں
رشتہ دار
مائیں
بیٹیاں
’’جوف‘‘ کے معنی ہیں
منہ
رشتے دار
منہ بولے بیٹے
دھڑ
’’مسطورا‘‘ کا مطلب ہے
دھڑ
رشتے دار
لکھا ہوا
مقدم
لشکر کو دیکھ کر منافقین کا ردِّ عمل تھا
ڈر گئے
اللہ تعالیٰ کے بارے میں برے گمان کرنے لگے
بھاگنا چاہتے تھے
یہ سب
’’اَلُمُعَوَّقِین‘‘ کا مطلب ہے
گلے، گردنیں
غشی طاری ہوتی
رُکاوٹ ڈالنے والے
صحرا نشین
’’اَلُحَنَاجِرَ‘‘ کا مطلب ہے
گلے، گردنیں
رُکاوٹ ڈالنے والے
صحرا نشیں
غیر محفوظ
’’ اور خدا پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھنااور خدا ہی کارساز کافی ہے
(a)
’’خدا نے کسی آدمی کے پہلو میں۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بنائے
(a)
’’مومنو!! لے پالکوں کو ان کے ۔۔۔۔کے نام سے پکارا کرو
(a)
درست ترجمہ منتخب کریں ’’ اَلنَّبِیُّ اَوۃلٰی بالُمُؤمِنِینَ مِنُ اَنُفُسِھِمُ وَاَزُواجُہْٓٓ اْمَّھٰتْھُمْ
اور اس نے کافروں کے لئے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
رشتے دار کتاب اللہ کی رو سے مسلمانوں اور محاجروں سے ایک دوسرے کے ترکے کے زیادہ حق دار ہیں
پیغمبر مومنوں پر ان کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں ان کی مایئں ہیں
’’اَوْلٰی‘‘ کا مطلب ہے
مقدم
رشتے دار
لکھا ہوا
دھڑ
