Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu for Grade IX &X

Total questions: 30

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

سبق اخلاق نبوی ﷺ کے مصنف ہیں؟

a)

سر سید احمد خان

b)

مولانا شبلی نعمانی

c)

سید سلیمان ندوی

2.

سوانح مولانا روم کس کی تصنیف ہے؟

a)

مولانا محمد حسین آزاد

b)

مولانا شبلی نعمانی

c)

سرسیداحمد خان

d)

الطاف حسین حالی

3.

سر سید نے ادبی زندگی کا آغاز کیا

a)

نواۓ وقت سے

b)

جنگ اخبار سے

c)

سید الاخبار سے

4.

تقطیع کا کیامطلب ہے؟

a)

شوق دلانا

b)

اجزإ میں تقسیم کرنا

c)

تباہ کردینا

5.

قیدی اندھیرے کنویں میں بند ہے۔

a)

سات تہہ خانوں میں

b)

نو تہہ خانوں میں

c)

پانچ تہہ خانوں میں

6.

قیدی اندھیرے کنویں میں بند ہے۔

a)

سات تہہ خانوں میں

b)

نو تہہ خانوں میں

c)

پانچ تہہ خانوں میں

7.

ہمدردی لفظ مرکب ہے۔

a)

فارسی کا

b)

عربی کا

c)

اردو کا

8.

جب تک درخت کی جڑ گیلی ہے اس کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور پتے بھی ہرے ہیں۔

a)

کونپلیں

b)

ٹہنیاں

c)

داندے

9.

تن پروری کا مطلب ہے۔

a)

خودغرضی

b)

کپڑے سے ڈھکنا

c)

کھانا کھلانا

10.

حضرت خدیجہ آپ ﷺ کی زوجیت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سال تک رہیں۔

a)

25

b)

20

c)

28

11.

سعد بن عبادہ کے صاحب ذادے کا نام تھا؟

a)

قیس

b)

عمر

c)

خالد

12.

خندہ جبیں کے معنی ہیں۔

a)

ہنستا ہوا چہرہ

b)

ہنستی ہوٸی پیشانی

c)

ہنستی ہوٸی آنکھیں

13.

آپﷺ کے اخلاق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے بڑھ کر کسی نے بیان نہیں کیٸے۔

a)

حضرت عاٸشہ

b)

حضرت خدیجہ

c)

حضرت میمونہ

14.

آثارالصنادید کے معنی ہیں۔

a)

پرانے شہر کے آثار

b)

پرانی عمارتوں کے آثار

c)

پرانی قبروں کے آثار

15.

بے یار و دیار کے معنی ہیں۔

a)

جس کا کوٸی دوست اور نوکری نہ ہو

b)

جس کا کوٸ دوست اور دشمن نہ ہو

c)

جس کا کوٸی دوست اور گھر نہ ہو

16.

تابہ مقدور کے معنی ہیں۔

a)

جہاں تک ممکن ہو

b)

باہر نکل آنا

c)

زوال

17.

حالی نے سرسید کی تحریک پر لکھا۔

a)

یادگار سرسید

b)

حیات سرسید

c)

مسدس مدوجزر اسلام

18.

اسلم نے چاٸے پی۔ اس جملے میں حرف کیا ہے؟

a)

پی

b)

نے

c)

اسلم

19.

آپﷺ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پیش قدمی کرتے تھے۔

a)

سلام

b)

کھانے

c)

جنگ

20.

امید کی خوشی سرسید کی کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

a)

آثار الصنادید

b)

خطبات احمدیہ

c)

مضامین سرسید

21.

امید دل سے دور کرتی ہے۔

a)

شادابیاں

b)

فکریں

c)

وہم

22.

سر سید کہاں پیدا ہوۓ؟

a)

دلی میں

b)

لکھنو میں

c)

لاہور میں

23.

مولانا الطاف حسین حالی کا سن وفات ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

1913

b)

1914

c)

1915

24.

آپﷺ نے اپنے نفس سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ چیزیں بالکل دور کر دی تھیں۔

a)

3

b)

4

c)

5

25.

حضرت امام حسن نے رسول کریم ﷺ کے اخلاق کے بارے میں پوچھا۔

a)

حضرت علی سے

b)

حضرت عمر سے

c)

حضرت عثمان سے

26.

ایک دفعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ہاں سے سفارش آٸی۔

a)

مقوقس

b)

نجاشی

c)

خسرو

27.

مولانا الطاف حسین حالی کا سن پیداٸش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہے۔

a)

1838

b)

1837

c)

1839

28.

سرسید نے مسلمانوں کے لیۓ رسالہ نکالا۔

a)

تہذیب الاخلاق

b)

تعلیم و تربیت

c)

گلزار اردو

29.

آپﷺ نے کبھی کس سے ذاتی ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں لیا۔

a)

ادھار

b)

انتقام

c)

مشورہ

30.

سر سید کاسن پیداٸش ہے۔

a)

1817

b)

1816

c)

1818