NEW
Font size
WorksheetsGRADE 4 URDU
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
باز نے اپنے اپ کو سانپ سے چھڑانے کی کیا کیا کوشش کی ؟
باز نے کچھ کوشش نہیں کی
زمین پر اترا
سانپ کی گردن سے لگا رہا
کہانی کا مناسب نام کیا ہو سکتا ہے؟
سانپ اور باز
اونچی
پرواز
سانپ نے زہر کہاں ڈالا؟
برف کے اندر
لاٹھیوں میں
بوتل میں
دہقان نے باز کو کس کی گردن سے علیحدہ کیا؟
سانپ کی
مچھلی کی
مینڈک کی
سانپ کیسا جانور ہے؟
زہریلہ
سمندری
ساکت
کنجی کا مترادف لفظ ہے
چابی
چاقو
چیز
معمہ مکمل کریں
س۔ ۔ ۔ ۔ ر۔ ۔ ۔ ۔ ۔
و۔ ۔ ۔ ۔ج
ر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ج
و۔ ۔ ۔ ۔ س
قمر کا ہم آواز لفظ ہے
ثمر
چھ
ہجر
لفظ جانب میں ج کے نیچے دو مزید نقطے لگانے سے کیا بنے گا؟
چناب
چتاب
کچھ بھی نہیں
حرف تہجی کی درست ترتیب کا انتخاب کریں۔
فرض۔ شراکت۔ بادشاہ۔ وزیر۔ مختلف
بادشاہ۔ شراکت۔فرض۔ وزیر
فرض۔ شراکت۔ بادشاہ۔ وزیر
لفظ براٸی میں دو۔مزید نقطے لگانے سے کیا بنے گا؟
پراٸی
کچھ بھی نہیں
براتی
اس جملے میں فعل کیا ہے؟
شاکر نے کتاب پڑھی
شاکر
کتاب
پڑھی
اس جملے میں فاعل کیا ہے؟
بڑھٸی میز بناتا ہے
بڑھٸی
میز
بناتا
اس جملے میں مفعول کیا ہے؟
احمد گاڑی چلاتا ہے۔
گاڑی
علی
چلاتا
جملے کی درست ترتیب کیاہو گی؟
تلاش میں خوراک کی لومڑی گٸی ایک باغ میں۔
ایک لومڑی خوراک کی تلاش میں باغ میں گٸی۔
جملے کی ترتیب درست ہے
گٸی ایک لومڑی تلاش میں کھانے کے
گل کے کیا معنی ہیں؟
پھول
بھول
بھوک
رب کے کیا معنی ہیں؟
پروردگار
خوشبو
کوشش
خط میں کس کی تعریف کی گٸی ہے؟
اللہ تعالی کی
رسول کریمﷺ کی
فرشتوں کی
نور کے کیا معنی ہیں؟
روشنی
روح
روٹی
کرن ضیإ کون ہیں؟
ادیب
شاعرہ
مصورہ
سبق براٸی نگر کا مرکزی خیال کیا ہو سکتا ہے؟
براٸیاں اچھی ہوتی ہیں
بڑوں کا کہنا ماننا چاہیٸے
براٸیوں سے دور رہنا چاہیٸے
اس جملے میں مفعول کیا ہے؟
احمد نظم لکھ رہا ہے۔
احمد
نظم
لکھ
براٸیوں کا سب سے بڑا شکار کون ہوتا ہے؟
بچے
بوڑھے
جوان
جملے میں اسم کیا ہے؟
میں کل اسلم سے ملنے جاٶں گا۔
اسلم
ملنے
جاٶں گا
جملے کی درست ترتیب کیا ہوگی؟
بھاٸی ہارون ہیں اور طوبی بہن
ترتیب درست ہے
بھاٸی ہے بہن کا ہارون اور طوبی
ہارون اور طوبی بہن بھاٸی ہیں۔
