Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

GRADE III URDU

Total questions: 25

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

گاؤں میں کون رہتا ہے؟

a)

علی

b)

احمد

c)

حسن

2.

احمد کس جماعت میں پڑھتا ہے؟

a)

پہلی

b)

دوسری

c)

تیسری

3.

عبارت میں کس نماز کا ذکر کیا گیا ہے؟

a)

فجر

b)

ظہر

c)

عصر

4.

گاؤں کے لوگ صحت مند اور توانا کیوں ہوتے ہیں؟

a)

گھی اور مکھن

b)

خالص غذا

c)

دودھ اور انڈے

5.

احمد ناشتے میں شوق سے کیا پیتا ہے؟

a)

دودھ

b)

دہی کی لسی

c)

گنے کا رس

6.

عبارت کے مطابق گاؤں کے لوگ گھر میں کون کون سے جانور پالتے ہیں؟

a)

مرغیاں، بکریاں،گائے، بھنیسیں

b)

طوطا اور بلی، بھنیسیں

c)

بلی اور کتا، بھنیسیں

7.

پالتو جانوروں سے کیا حاصل ہوتا ہے؟

a)

آٹا، چاول، گوشت

b)

گوشت، انڈے اور خالص دودھ

c)

دالیں، اناج، انڈے

8.

کیا چیزیں گاؤں کی شان بڑھا رہی ہیں؟

a)

سرسبز کھیت اور باغات

b)

لہلہاتی فصلیں، میلے

c)

لہلہاتی فصلیں، سرسبز کھیت

9.

احمد نے درج ذیل کلمات کہاں کہے؟" اللہ تعالیٰ میرے گاؤں کو ہمیشہ آباد اور خوش حال رکھے۔ "

a)

نماز

b)

دعا

c)

میلاد

10.

عبارت کے مطابق درست متضاد کی نشاندہی کیجیئے۔

a)

نئے، پرانے

b)

نئے، جدید

c)

پرانا، قدیم

11.

گائے اور بھینس کے دودھ سے دہی ، مکھن اور _________ بنا لیا جاتا ہے۔

a)

گھی

b)

پھل

c)

چمڑا

12.

عبارت کے مناسب عنوان کی نشاندہی کیجیے۔

a)

میرا گھر

b)

شہر اور گاؤں

c)

میرا گاؤں

13.

عبارت میں کس پیشے کا ذکر کیا گیا ہے؟

a)

درزی

b)

تجارت

c)

کھیتی باڑی

14.

ساکن کا متضاد بتائیں۔

a)

رفتار

b)

متحرک

c)

رواں

15.

اٹھارہ ، انیس ، بیس آگے کی گنتی مکمل کریں؟

a)

سولہ، اٹھارہ ، بیس

b)

بارہ، تیرا ، چودہ

c)

اکیس ، بائیس ، تیئس

16.

صحیح مرکب الفاظ بتائیں۔

خوبصورت

a)

بد + صورت

b)

خوب + صورت

c)

خوب + سیرت

17.

صاحبزارہ کا مونث بتائیں۔

a)

صاحبزاری

b)

عورت

c)

بیوی

18.

خالی جگہ پر کریں۔

حضرت خدیجہ رضہ __________ لقب سے مشہور تھیں۔

a)

صادق

b)

طاہرہ

c)

امین

19.

حروف کی مدد سے جملہ مکمل کریں۔

اللہ نے ہمیں بہت سی نعمتیں عطا_____ ہیں۔

a)

کا

b)

نے

c)

کی

20.

دیئے گئے الفاظ کی ارکان سازی کریں۔

بادل

a)

با + تل

b)

با +۔ دل

c)

با + رج

21.

واحد کی جمع بتائیں۔

مہینہ

a)

سال

b)

ہفتے

c)

مہینے

22.

جوڑ کے توڑ بتائیں۔

سخاوت

a)

س + خ + ا - و - ت

b)

س + خ + ت + ا

c)

ث - خ + ا - ت

23.

توڑ کا جوڑ بتائیں۔

شرافت

a)

ث + ر + ا + ق + ت

b)

س + ی + ب

c)

ش + ر - ا - ف + ت

24.

جمع کی واحد بتائیں۔

کتابیں

a)

کتاب

b)

بوک

c)

کاپی

25.

زمین کا متضاد بتائیں۔

a)

سڑک

b)

آسمان

c)

بادل