Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 4 1st assessment urdu

Total questions: 25

Worksheet time: 17mins

Name
Class
Date
1.

تفیہم ایک دن ایک سانپ باز کی گردن کے چاروں طرف لپٹ گیا۔باز بچارے کی سمجھ میں نہیں أرہا تھا۔کہ وہ کیا کرے ۔نہ تو وہ اپنی ٹھونگوں سے اس کو مار سکتا تھا۔نہ اپنے پنچوں سے علیڂدہ کر سکتا تھا۔لہزا اس نے آڒنا شروع کیا اور اوپر اڒتا گیا ۔ اس کا ځیال تھا کہ شاید اس طرځ سانپ اس کی گردن علیځدہ ہو جاے۔ لیکن اس کے بجاے ٹھنڈا اور تیز ہوا کے ځوف سےسانپ نے باز کی گردن اور مڞبوطی سے پکڑ لی اب باز کیا کرتا وہ بدځال ہو کر زمین پر اترا اور اپنے ٱپ کوسانپ سے چھڑانے کی کوشش کرنے لگا۔ایک دہقان ادھر سے گزر رہاتھا ۔اس نےجو سانپ اور باز کی لڑای دیکھی تو اسے باز پر ترس ایا اور اس کو باز کی گردن سے علیځدہ کر دیا۔سانپ کو بہت ڠصہ ایا لیکن اسے موقع نہ مل سکا کہ وہ دہقان کو کاٹ لے اس لے اس نےکوشش کر کے دہقان کے پانی کی بوتل پر څملہ کیا اور اس میں اپنا زہر چھوڒ دیا۔دہقان پانی پینے ہی والا تھا کہ باز نے اکر دہقان کی جان بچا دی دہقان نے شکریہ ادا کیا

باز نے اپنے اپ کو سانپ سے چھڒانے کی کیا کیا کوشش کی ؟

a)

باز نے کچھہ کوشش نہیں کی

b)

زمین پر اترا

c)

سانپ کی گردن سے لگا رہا

2.

کہانی کا کیا نام ہہو سکتا ہے

a)

ناکامی

b)

سانپ اور باز

c)

اونچی

3.

سانپ نے زہر کہاں ڈالا

a)

برف کے اندر

b)

ٹھونگوں میں

c)

بوتل میں

4.

دہقان نے باز کو کس کی گردن سے علیحدہ کیا

a)

سانپ کی گردن سے

b)

مچھلی کی گردن سے

c)

انسان کی گردن سے

5.

سانپ کیسا جانور ہے

a)

زہریلا

b)

سمندری

c)

ساکتا

6.

مترادف الفاظ بتائیں کنجیئ

a)

چاقو

b)

جبر

c)

چابی

7.

معہ مکمل کریں س۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

و ،،،ج

b)

پ ؛؛ج

c)

د؛؛؛؛؛ ج

8.

ہم الفاظ بتائیں قمر

a)

جھرف

b)

جھگ

c)

ثمر

9.

نقطوں کا کھیل جانب کے نیچے دو نقطے لگانے سے کیا بنےء گا

a)

کچھہ

b)

چناب

c)

چاروں

10.

حروف تہجی کی ترتیب دیں فرص، شراکت اندھرا،خوشبو مختلف

a)

ځشوبو,فرڞ

b)

ندھرا,څوشبو, شراکت, فرڞ مڅتلف

c)

اس کی ترتیب درست پے

11.

برایی کےنیچے دو نقطے لگانے سے کیا لفظ بنے گا

a)

بسورتے

b)

بولی

c)

پرای

12.

فعل بتائں جملے میں شاکر نے کےاب پڑھا

a)

کتاب

b)

شاکر

c)

پڑھا

13.

فاعل بتائں جملے میں بڑھی میز بنا تا ہے

a)

برھی

b)

میز

c)

نے

14.

مفعول بتائں جملے میں علی گا ؑڑی چلاتا ہے

a)

علی

b)

گاڑی

c)

چلاتا

15.

جملے کو تریب دین وہ خوراک کی تلاش باغ مین گی ایک لومڑی بہت بھوکی تھی

a)

ایک لومڑی بہت بھوکی تھی وہ خوراک کی تلاش مین باغ مین گی

b)

جملے کی تریب ٹھیک ہے

c)

جملے میں غلطی ہے

16.

گل کے کیا معنی ہیں

a)

پھول

b)

بھول

c)

بھوک

17.

رب کے کیا معںی ہیں

a)

پروردگار

b)

خو شبو

c)

کوشش

18.

حمد کےکیا معنی ہیں

a)

اللہ کی تعریف

b)

رسول اکرم کی

c)

فرشتوں کی

19.

نور کے کیا معنی ہیں

a)

روتی

b)

روشنی

c)

روزی

20.

کرن ضیا کون ہین

a)

حمد ککے شاعر

b)

شاعرہ

c)

ادیب

21.

سبق برایی نگر کا مرکزی خیا ل کیا ہے

a)

کچھہ نہیں

b)

براییاں اچھی ہوتی ہیں

c)

براییوں سے دور رہنا چاہیے

22.

براییوں کا سب سے بڑا شکار کون ہوتے ہیں

a)

بوڑھے

b)

جوان

c)

بچے

23.

فعل ۔فاعل، مفعول کو غور کرتے ہوے بتایں جملے مین مفعول کیا ہے احمد نظم لکھا رہا ہے

a)

نظم

b)

لکھا

c)

رہا

24.

سیلن کے کیا معنی ہیں

a)

نمی

b)

ناراض

c)

نرمی

25.

جملے کو ترتیب دیں انگور کھٹے ہیں آخر یہ کہتے ہوے وہاں سے چلی گیئ

a)

آخر یہ کہتے ہوے وہاں سے چلی گی کہ انگورکٹھے ہیں

b)

ترتیب غلط نہیں ہے

c)

انگور کٹھے نہیں