wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ٰاسلامیات جما عت ششم

Total questions: 30

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

1۔ ایما ن کا مطلب ہے ؟

a)

معلو م کر لینا

b)

سمجھ لینا

c)

یقین کرلینا

2.

تو حید کے معنی ہیں ؟

a)

مخلو ق کا ایک ہو نا

b)

پیغمبر وں کا ایک ہو نا

c)

اللہ کا ایک ہو نا

3.

'' اور لو گو تمہارا معبو د خدائے واحد ہے '' یہ کس سورہ کی آیت کا ترجمہ ہے ؟

a)

سورہ البقرہ

b)

سورہ النسا ء

c)

سورہ ر حمن

4.

عقیدہ تو حید کی وجہ سے مسلما نو ں میں پیدا ہو تی ہے ؟

a)

برائیا ں

b)

نیک صفا ت

c)

سب مذ اہب سے محبت

5.

تو حید کا مطلب اللہ تعا لیٰ کو ایک ما ننا اور ایک ؟

a)

سوچنا

b)

کہنا

c)

جا ننا

6.

اس جیسی کو ئی چیز نہیں ۔ یہ کس سورہ کی آیت کا ترجمہ ہے ۔

a)

سورہ النسا ء

b)

سورہ الشو ریٰ

c)

سورہ الفا تحہ

7.

عقیدہ تو حید کس کی بنیا د ہے ؟

a)

خیا ل

b)

سو چ

c)

ایما ن

8.

زندگی اور مو ت کس کے اختیا ر ہے ؟

a)

نبیو ں

b)

فرشتو ں

c)

اللہ

9.

حضر ت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں ؟

a)

دوسرے

b)

پہلے

c)

آخری

10.

اذان کے لفظی معنی کیا ہیں ۔

a)

یا د کر نا

b)

حکم دینا

c)

اطلا ع کرنا

11.

اذان کی ابتدا ہو ئی ؟

a)

واقعہ نبو ت سے

b)

واقعہ معراج سے

c)

ہجرت سے پہلے

12.

آپ ﷺ نے اذان کے کلما ت کس کو تعلیم فر ما ئے ؟

a)

حضرت عمر

b)

حضر ت بلا ل

c)

حضر ت علی

13.

سبق اذا ن میں اذان کے کتنے فضا ئل بیا ن کیے گیے ہیں ؟

a)

نو

b)

دس

c)

پا نچ

14.

اذان کی آواز دن میں کتنی مر تبہ بلند ہو تی ہے ؟

a)

پا نچ

b)

چار

c)

تین

15.

اذا ن کی آواز بلند کر نے والے کو کیا کہتے ہیں ؟

a)

مو ذن

b)

مفتی

c)

امام

16.

اذان سنتے ہی شیطا ن پر کیا اثر ہو تا ہے ؟

a)

رو پڑ تا ہے

b)

بھا گتا ہے

c)

خو ش ہو تا ہے

17.

کون سے صحا بی آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور خواب کا ذکر کیا ؟

a)

حضرت عبداللہ بن زید انصا ری

b)

حضرت عما ر

c)

حضرت بلا ل

18.

آپ ﷺ مدینہ تشریف لائے تو کون سی مسجد کی تعمیر ہو چکی تھی؟

a)

مسجد اقصی

b)

مسجد قبا

c)

مسجد نبوی

19.

صدا قت کا مطلب ہے ۔

a)

سچا ئی

b)

نیکی

c)

ہمدردی

20.

مو من کے اند ر خیا نت کے علا وہ اور کو ن سی بری عادت جمع نہیں ہو سکتی

a)

وعدہ خلا فی

b)

ظلم

c)

جھوٹ

21.

صداقت کا اعتراف کر نا کیا ہے ؟

a)

ایما ن

b)

بزدلی

c)

حما قت

22.

صادق اور امین کن کے القا ب تھے ؟

a)

حضر ت ابو بکر صدیق

b)

حضرت علی

c)

حضو ر اکر م ﷺ

23.

نیکی انسا ن کو کہا ں لے جا تی ہے ؟

a)

جنت

b)

دوزخ

c)

برزخ

24.

''سچ نجا ت دیتا ہے جبکہ جھوٹ ہلا ک کر دیتا ہے '' یہ کس کا ارشا د ہے ؟

a)

صحا بہ کر ام

b)

اللہ تعالی

c)

حضر ت محمد ﷺ

25.

ہم تیری ہی عبا دت کر تے ہیں اور تجھ ہی سے مدد ما نگتے ہیں ۔ یہ کس سورہ کی آیت کا تر جمہ ہے ؟

a)

سور ہ الفا تحہ

b)

سورہ یس ٰ

c)

سورہ القدر

26.

سبق صداقت میں صدا قت کی کتنی اقسا م ہیں ؟

a)

چا ر

b)

پا نچ

c)

تین

27.

اذان کی آواز سے مسلما ن پر کیا اثر پڑ تا ہے ؟

a)

ایما ن مضبو ط ہو تا ہے

b)

پر یشا ن ہو تا ہے

c)

روتا ہے

28.

اور سچے لو گوں کے سا تھ ہو جا ؤ۔ یہ کس سورہ کی آیت کا ترجمہ ہے ؟

a)

سورہ الواقعہ

b)

سورہ الشو ر یٰ

c)

سورہ التو بہ

29.

مکہ مکر مہ کے لو گ آپ ﷺ کو کیا کہہ کر پکا رتے تھے؟

a)

حضرت محمد ﷺ

b)

اہل علم

c)

الصا دق

30.

جو انسا ن کی زبا ن پر با ت ہو وہی دل میں ہو ۔ یہ صداقت کی کو ن سی قسم ہے ؟

a)

دل کی صدا قت

b)

زبا ن کی صداقت

c)

صداقت عمل