wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات جماعت ہشتم

Total questions: 27

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

۔عقیدہ آخرت کے اجزا ہیں ؟

a)

پانچ

b)

چھ

c)

چار

d)

تین

2.

آواز کی لہریں ہوا میں کیا چھوڑتی ہیں ؟

a)

ریکارڈ

b)

نقش

c)

ثبوت

d)

چیزیں

3.

ایک دن سورج کیا ہو جائے گا؟

a)

گرم

b)

بے نور

c)

ٹھنڈا

d)

ٹھنڈا اور نے نور

4.

انسانوں اور جانوروں کے درمیان فرق کیا ہے ؟

a)

کان

b)

ناک

c)

زبان

d)

آنکھ

5.

کلام یا گفتگو میں کسے بنیادی اہمیت حاصل ہے ؟

a)

آواز

b)

انداز

c)

تاثرات

d)

لہجہ

6.

کس سورت میں آواز نیچی رکھنے کی نصیحت کی گئی ۔

a)

سورت فتح

b)

سورت توبہ

c)

سورت القاریہ

d)

سورت لقمان

7.

انسان تمام محلوقات میں بہترین کیوں ہے ؟

a)

بہترین آسائشیں

b)

بہترین قسمت

c)

بہترین صلاحتیں

d)

بیترین لباس

8.

بد ترین آواز کس کی ہے

a)

گدھے کی آواز

b)

مرغے کی آواز

c)

اونچی آواز

d)

کتے کیآواز

9.

کلام کا مقصد کیا ہے ؟

a)

جزبات کا اظہار

b)

رعب جمانا

c)

وقت گزارنا

d)

مدعا بیان کرنا

10.

گفتگو میں الفاظ کا چنا ؤکس طرح کریں ۔

a)

سوچ سمجھ کر

b)

آرام سے

c)

ٹھہر ٹہر کر

d)

تیزی سے

11.

انداز گفتگو میں ٹھہراو کس کی علامت ہے ؟

a)

عقل مندی

b)

شائستگی

c)

انسانیت

d)

خوبصورتی

12.

گفتگو کس کا عکس ہوتی ہے ۔

a)

سوچ

b)

تاثرات

c)

عمل

d)

نیت

13.

آخرت کا اقرار یا انکار انسان کے ۔۔۔۔۔۔۔۔بنانے یا نگاڑنے پر اثر انداز ہوتا ہے

a)

عقل

b)

سیرت

c)

کردار

d)

حالت

14.

عقیدہ آخرت کس کی بنیاد ہے

a)

بھلائی

b)

ثواب

c)

صلہ

d)

نیکی

15.

عقیدہ آخرت کس کی تشکیل کا ذریعہ ہے ۔

a)

اعلی ظرف

b)

اعلی سیرت

c)

اعلی فطرت

d)

اعلی کردار

16.

انسان کو صلہ کہاں ملے گا ۔

a)

دینا

b)

جنت

c)

آخرت

d)

دوزخ

17.

اگر عقیدہ آخرت انسان کی زندگی سے ختم ہو جائے تو کیا چھا جائے گا ۔

a)

کپکپی

b)

مایوسی

c)

نحوست

d)

اداسی

18.

نامہ اعمال میں کیا درج ہو ا ۔

a)

ثوات

b)

نیکیاں

c)

گناہ

d)

اعمال

19.

جس اللہ نے کائنات کو پہلی دفعہ پیدا کیا اس کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بار پیدا کرنا آسان ہے

a)

پہلی

b)

دوسری

c)

آخری

d)

تیسری

20.

عقیدہ آخرت مسلمان کا بہت بڑا اور سچا کیا ہے ؟

a)

سہارا

b)

دوست

c)

اشارہ

d)

امید

21.

۔ یہ زندگی کیا ہے ؟

a)

دائمی

b)

اخروی

c)

ابدی

d)

عارضی

22.

اللہ تعالی ایک دن تمام دنیا کو کیا کرے گا ؟

a)

مار دے گا

b)

مٹا دے گا

c)

جلا دے گا

d)

تباہ کر دے گا

23.

قیامت کے دن نیک نامہ اعمال تھما دیے جائیں گے ۔

a)

دائیں ہاتھ

b)

بائیں ہاتھ

c)

دونوں ہاتھوں

d)

کسی ہاتھ میں نہیں

24.

رسول ﷺکس طرح گفتگو فرماتے تھے ۔

a)

آرام سے

b)

ٹھہر ٹٰھہر کر

c)

آہستہ آواز سے

d)

رک رک کر

25.

رسول ﷺبات سمجھانے کے لیے بات کو کتنی بار دہراتے تھے ۔

a)

تین بار

b)

دو بار

c)

بار بار

d)

ایک بار

26.

کسی شخص کی شخصیت کا جانچنے کےلیے انداز گفتگو کیا ہے ؟

a)

پیمانہ

b)

سانچہ

c)

طریقہ

d)

ترازو

27.

مرنے کے بعد ان کو دوسری زندگی بخشےگا جہاں سب لوگ اس کے سامنے ہوں گے ۔

a)

نیٹھے ہو نگے

b)

حاضر ہوں گے

c)

کھڑے ہوں گے

d)

سامنے ہوں گے