wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

شہید پاکستان حکیم محمد سعید

Total questions: 5

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

سوال1: حکیم محمد سعید کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟

a)

۱۵ جنوری

b)

۱۰ جنوری

c)

۵جنوری

d)

۹جنوری

2.

سوال2: حکیم محمد سعید کس شہر میں پیدا ہوئے؟

a)

کراچی

b)

حیدر آباد دکن

c)

دہلی

d)

آگرہ

3.

سوال3:حکیم محمد سعید نے قرآن پاک کس عمر میں حفظ کیا؟

a)

سولہ سال

b)

نو سال

c)

چھ سال

d)

دس سال

4.

سوال4: حکیم محمد سعید نے بچوں کی تربیت کے لیے کس نام سے رسالہ شائع کیا؟

a)

تعلیم و تربیت

b)

پھول

c)

رہنما

d)

نونہال

5.

سوال5: حکیم محمد سعید کو حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے نتیجے میں کس قومی اعزاز سے نوازہ؟

a)

ستارہ امتیاز

b)

نشان حیدر

c)

تمغہ جرات