wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نہم جماعت،کتاب جان پہچان سبق بہادر بنو

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

کونسا کام ہر گز نہیں کرنا چاہیے؟

a)

اچھا

b)

برا

c)

نرالا

d)

بد

2.

کونسے راستے پر سیدھا چلنا چاہیے؟

a)

سچائی

b)

برائی

c)

اچھائی

d)

غلط

3.

عہد کے کیا معنی ہے؟

a)

قائم

b)

قسم

c)

وعدہ

d)

وفا

4.

اگر خطا ہوگئ تو کیا نہیں کرنا چاہیے؟

a)

نہیں بتانا

b)

نہیں چھپانا

c)

راز رکھنا

d)

سب کو بتانا

5.

بہانے کیسے نہیں بنانا چاہیے؟

a)

جھوٹے

b)

سچے

c)

پکے

d)

غلط

6.

استاد کے پوچھنے پر کیا بتانا چاہیے؟

a)

جھوٹ

b)

سچ

c)

کچھ بھی نہیں بتانا

d)

کچھ چھپانا

7.

بہادر کی ضد کیا ہے؟

a)

نڈر

b)

بزدل

c)

ڈرپوک

d)

کمزوری

8.

استاد کی جمع کیا ہے؟

a)

استادوں

b)

اساتذہ

c)

استادات

d)

استادنی

9.

خطا کے کیا معنی ہے؟

a)

دوستی

b)

غلطی

c)

درست

d)

معافی

10.

امتحان کی جمع کیا ہے؟

a)

امتہانات

b)

امتحانوں

c)

امتحانیں

d)

امتحانات

11.

مصیبت کی جمع کیا ہے؟

a)

مصیبتیں

b)

مصائب

c)

مصیبتوں

d)

مصیبات

12.

کچھ کہنے سے پہلے کیا تولنا چاہیے؟

a)

باتوں

b)

لفظوں

c)

ہدایت

d)

سوچ

13.

بچے کس چیز کو مصیبت سمجھتے ہیں؟

a)

پڑھنے لکھنے

b)

کھیل کود

c)

شرارت

d)

سزا

14.

دنیا میں سب سے بڑی نعمت کیا ہے؟

a)

سبق یاد کرنا

b)

علم

c)

دولت

d)

کھیل

15.

بچوں کو کس چیز سے نہیں ڈرنا چاہیے؟

a)

محنت

b)

کھیل کود

c)

شرارت

d)

پڑھنے

16.

لفظ" علم" کی جمع کیا ہے؟

a)

علوم

b)

عالم

c)

عالموں

d)

عالمیت

17.

نظم کے ہربند میں پانچ پانچ مصرعے ہوتے ہیں ایسی نظم کو کہتے ہیں۔

a)

غزل

b)

رباعی

c)

مخمس

d)

مثنوی

18.

شاعر بچوں کو کیا بننے کے لیے کہہ رہا ہے؟

a)

بزدل

b)

بہادر

c)

ڈرپوک

d)

کمزور

19.

بچوں کو کونسا کام کرنا ہو تا ہے؟

a)

گھر

b)

باہر

c)

اسکول

d)

دوستوں

20.

شاعر بچوں کو کس بات پر اپنا منہ نہ کھولنے کے لیے کہہ رہا ہے؟

a)

گالیوں

b)

اچھی بات

c)

بری بات

d)

بدتمیزی

21.

سورج نرائن مہر کب پیدا ہوئے؟

a)

1864

b)

1867

c)

1863

d)

1862

22.

سورج نرائن مہر کا انتقال کب ہوا؟

a)

1932

b)

1933

c)

1934

d)

1936

23.

سورج نرائن مہر کہاں پیدا ہوئے؟

a)

دلی

b)

مدراس

c)

بنارس

d)

علی گڑھ

24.

سورج نرائن مہر کو زیادہ کیا لکھنا پسند تھا؟

a)

غزلیں

b)

نظمیں

c)

رباعی

d)

مثنوی

25.

سورج نرائن مہر نے کس زبان کی نظموں کا ترجمعہ کیا؟

a)

فارسی

b)

ہندی

c)

انگریزی

d)

پنجابی

26.

سورج نرائن مہر کی بیشتر نظمیں کس موضوع پر ہوتی تھی؟

a)

موسموں

b)

قومی

c)

عوامی

d)

بچوں کی نفسیات

27.

نظم بہادر بنو کو شاعر کون ہیں؟

a)

سرسید

b)

آرزو

c)

سورج نرائن مہر

d)

میر انیس

28.

کونسے راستے پر سیدھا چلنا چاہیے؟

a)

سچائی

b)

برائی

c)

اچھائی

d)

غلط

29.

لفظ" جھوٹ" کا متضاد کیا ہے

a)

صحیح

b)

غلط

c)

سچ

d)

درست

30.

لفظ " لڑکا " کا مونث کیا ہے؟

a)

لڑکے

b)

لڑکیاں

c)

لڑکو

d)

لڑکی