NEW
Font size
Worksheetsعقیدہ آخرت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
نیک لوگوں کے اعمال کس ہاتھ میں ہونگے؟
دایئں ہاتھ میں
بایئں ہاتھ میں
دونوں ہاتھوں میں
غرور اور تکبر کیسے ختم ہو سکتا ہے؟
عقیدہ آخرت سے
عقیدہ رسالت سے
عقیدہ نبوت سے
ہمیں ہر کام کرتے وقت کس بات کو کبی نہیں بھولنا چاہے؟
کہ ایک دن ہم نے بوڑھے ہونا ہے
کہ ایک دن ہم نے اللہ کے سامنے پیش ہونا ہے
کہ ایک دن ہم نے مر جانا ہے
قرآن ؐمیں قیامت کاذکر بار بار کیوں کیا گیا ہے؟
تاکہ ہمیں قیامت کا معلوم ہو سکے
تاکہ ہمیں پتہ چلے کہ اللہ تعالیٰ نیکی اور بدی کا بدلہ دے گا
تاکہ ہم دوسروں کو ڈرا سکے
برائی کا صلہ کہاں ملے گا؟
دنیا میں
آخرت میں
قبر میں
دنیا و آخرت دونوں میں
قیامت کب آئے گی؟
دو سو سال بعد
پانچ ہزار سال بعد
صرف حضرت محمدﷺ کو معلوم تھا
بس اللہ تعالیٰ جانتا ہے
قیامت کےدن کون ہمارے کام ائے گا؟
ہماری ماں
والدین
حضرت عیسیٰ
نیک اعمال
ہمیں کہاں سے مدد مل سکتی ہے کہ جہنم سے کیسے بچنا ہے؟
اپنے بڑوں سے
قرآن و حدیث سے
حضرت آدم سے
کتابوں سے
آخرت کی جواب دہی کا احساس انسان کوظلم اور برائی سے روکنے کا بہترین۔۔
ہتھیار
ڈروا
زریعہ
آخرت میں سب مٹ جائے گا صرف۔۔
اللہ کا نور رہ جائے کا
اللہ کا غذب رہ جائے کا
اللہ کا حساب رہ جائے کا
