Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہوم اکنامکس

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ہوم اکنامکس سے کیا مراد ہے؟

a)

گھریلو معیشت

b)

کردار کی شناخت

c)

توازن قائم کرنا

d)

اہداف حاصل کرنا

2.

انسان کی خواہشات اور ضروریات کیا ہیں؟

a)

محدود

b)

لامحدود

c)

چھوٹی

d)

زیادہ

3.

ہوم اکنامکس کتنے شعبوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

a)

2

b)

3

c)

4

d)

5

4.

، سوشیالوجی کو اجتماعی رویے کا مطالعہ سمجھا جاتا ہے۔____________

a)

پارک اور برگس

b)

انکلز

c)

اوبورن اور سمکاف

d)

ارسطو

5.

خاندان معاشرے کا بنیادی _______ ہے۔

a)

تحفظ

b)

ماحول

c)

اکائی

d)

ثقافت

6.

خوراک اور غذائیت کے ساتھ براہ راست کون سا مضمون متعلق ہے؟

a)

قدرتی اور سماجی علوم

b)

کیمسٹری اور بایو کیمسٹری

c)

حیاتیات

d)

آبادی کی تعلیم

7.

گھر کے انتظام کا مضمون دوسرے مضامین پر کیا فوقیت رکھتا ہے؟

a)

کمزوری

b)

فوقیت

c)

اہمیت

d)

محدودیت

8.

بچے کی ذہنی ترقی کس سے متعلق ہے؟

a)

وزن اور حجم

b)

قد اور حجم

c)

ذہانت اور خیالات

d)

رجحانات اور رویے

9.

ہوم اکنامکس کی تعلیم گھر اور خاندانی زندگی کے کون سے پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے؟

a)

فلاح و بہبود

b)

سرگرمیاں

c)

سماجی

d)

جذباتی

10.

کی ذہنی نشوونما کس سے متعلق ہوتی ہے؟

a)

وزن اور حجم

b)

قد اور حجم

c)

ذہانت اور خیالات

d)

رجحانات اور رویے

11.

ہوم اکنامکس کی تعلیم گھر اور خاندانی زندگی کی کن باتوں کا احاطہ کرتی ہے؟

a)

فلاح

b)

سرگرمیاں

c)

وسائل اور ذرائع

d)

مقاصد

12.

گھر کو آرام دہ اور خوبصورت بنانے کے اہم نکات کس مضمون سے تعلق رکھتے ہیں؟

a)

ٹیکسٹائل اور لباس

b)

گھر کے انتظام اور ماحول

c)

انسانی ترقی اور خاندانی سائنس

d)

فن اور ڈیزائن

13.

علم حیاتیات میں ________ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

a)

قدرتی اور سماجی علوم

b)

کیمسٹری اور بایو کیمسٹری

c)

حیاتیات

d)

تعلیمی آبادیات

14.

ہوم اکنامکس سے کیسی تعلیم ہے جس میں طالبات کو سکھایا جاتا ہے:

a)

انتظامی مہارتیں

b)

آرام

c)

سیاست

d)

بینکنگ

15.

اکوس اور نوموس _______ زبان کے الفاظ ہیں۔

a)

اردو

b)

عربی

c)

انگریزی

d)

یونانی

Similar Resources on Wayground