wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اللہ اور اس کے رسول کی محبت و اطاعت

Total questions: 23

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

انسان کی عظمت اسی میں ہے کہ اپنے خالق

a)

کو تسلیم کرے

b)

اس کی محبت میں سرشار رہے

c)

اس کے احکام پر عمل کرے

d)

یہ سب

2.

عبادت اور بندگی کا تقاضا ہے کہ

a)

پیدا اس نے کیا ہے تو حکم بھی اسی کا مانو

b)

آنکھ اس نے دی ہے تو اسی کی رضا کے مطابو دیکھو

c)

سوچ اس نے دی ہے تو اسی کے احکامات پر غور کرو

d)

یہ سب

3.

ایمان کی تکمیل ممکن نہیں

a)

اللہ کی محبت کے بغیر

b)

نماز کے بغیر

c)

حج کے بغیر

d)

زکوٰۃ کے بغیر

4.

اللہ تعالیٰ نے انسان کی رہنمائی کے لئے

a)

انبیائے کرام بھیجے

b)

کتابیں نازل فرمائیں

c)

ضمیر کی آواز اور اچھائی برائی میں فرق کی طاقت عطا کی

d)

یہ سب

5.

آخری پیغمبر ہیں

a)

حضرت آدمؑ

b)

حضرت نوحؑ

c)

حضرت محمدﷺ

d)

حضرت ابراہیمؑ

6.

وَالَّذِین اٰمَنُوا اَشَدُّ حُبَّلّلّٰہِ کا ترجمہ ہے

a)

ایمان کی تکمیل محبت کے بغیر ممکن نہیں

b)

جو لوگ ایمان لے آئے وہ اللہ سے بہت محبت کرنے واے ہیں

c)

محبت کرنے والا جس سے محبت کرتا ہے اس کا فرماں بردار ہوتا ہے

d)

ایمان کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ سے محبت کی جائے

7.

اَلنَبِیُّ اَوْلٰی بِالْمُؤمِنِینَ مَنْ اَنْفُسِھِمْ‘‘ کا ترجمہ کیا ہے’’

a)

نبیﷺ مؤمنین سے محبت کرتے ہیں

b)

مومنوں کو نبی ﷺ بہت محبوب ہیں

c)

نبیﷺ مومنوں کے لئے اپنی جانوں سے بھی زیادہ محبوب ہیں

8.

اللہ تعالیٰ اور رسول ﷺ کی ۔۔۔کرو اور اپنے اعمال ضائع نہ کرو

a)

اعمال

b)

اطاعت

c)

فذیلت

9.

محبتِ الٰہی اسوہ رسولﷺ کی۔۔۔ کا نام ہے

a)

پیروی

b)

راستے

c)

تقویٰ

10.

اللہ اور اس کے رسولﷺ سے آگے نہ بڑھواور اللہ تعالیٰ سے۔۔۔۔۔۔۔رہو

a)

ڈرتے

b)

تقویٰ

c)

بندگی

d)

dertay

e)

dertai

11.

حضرت محمدؐ کو نبی بنا کر بھیجا گیا

a)

عرب کے لئے

b)

کفار کے لئے

c)

پوری کائنات کے لئے

12.

اے لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں

a)

عزت دی

b)

پیدا کیا

c)

موت دی

13.

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّـٰهِ وَخَاتَـمَ النَّبِيِّيْنَ ۗ وَكَانَ اللّـٰهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيْمًا

یہ آیت کس سورۃ کی ہے

a)

سورۃ الانفال کی

b)

سورۃ الاحزاب

c)

سوتۃ الممتحنہ

14.

اپنے خیالات کو رسول پاک کے تابع نہ رکھنے والا ایمان کی لذ ت سے ہوتا ہے

a)

واقف

b)

نا واقف

c)

لطف اندوز

15.

محبتِ الٰہی نام ہے

a)

صحابہ کرام کی پیروی کا

b)

انبیاء کرام کی پیروی کا

c)

اسوہ رسولؐ کی پیروی کا

16.

جس عمل میں محبت کی کارفرمائی نہ ہو وہ عمل ہوتا ہے

a)

پائیدار

b)

کھوکھلا

c)

کمزور

17.

قرآن کے مطابق محمدؐ تم میں سے کسی مرد کے نہیں ہیں

a)

بھائی

b)

بیٹے

c)

باپ

18.

اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو

a)

نماز پڑھو

b)

حج کر

c)

رسول ؐ اللہ کی اتباع کرو

19.

رسولؐ اللہ کی آمد سے تصوّر ابھرا

a)

قومیت کا

b)

انفرادیت کا

c)

بین الاقوامیت کا

20.

نبیؐ کے فیصلے پر مسلمانوں کو نہیں ہونا چاہیئے

a)

خوش

b)

ناراض

c)

تنگ دل

21.

ظاہری عمل کے پیچھے دلی چاہت اور قلبی میلان ضروری ہوتا ہے وگرنہ یہ عمل بن جاتا ہے

a)

مصیبت

b)

راحت

c)

منافقت

22.

نبیؐ مومنوں کے لئے زیادہ محبوب ہیں

a)

ان کے مال سے

b)

ان کی اولاد سے

c)

ان کی جانوں سے

23.

اللہ تعالیٰ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا

a)

عبادت کی وجہ سے

b)

رسول کریمؐ کی اتباع کی وجہ سے

c)

سخاوت کی وجہ سے