Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
رحم دلّی کا مطلب کیا ہے؟
طر یقہ
مہر بانی
گھونسلہ کس کو کہتے ہیں/
ضرورت مند کو
پرندوں کے گھر کو
رحمت کی جمع کیا ہے؟
رحمتوں
محبّتوں
نیکی کی جمع کیا ہے؟
نیکیوں
آپﷺ بچّوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے تھے؟
برا سلوک
اچھاسلوک
آپﷺ نے مسلمانوں کو آپس میں کیا رشتہ بتایا؟
دشمنی کا
بہن بھاءی کا
آپﷺ پر کون سی کتاب اتری؟
توریت
قرآن پاک
ہمارے پیارے نبی ﷺ اللہ کے کون سے نبی ہیں؟
آخری
پہلے
ہمارے پیارے نبیﷺبیمار کی خیریت پوچھنے کہاں جاتے تھے؟
اُس کے گھر
اُس کے دفتر
آپﷺنے ایک کیا دیکھا تھا جو بہت کمزور تھا؟
گھوڑا
اُونٹ
View all
5 questions
Tajweed Class
Worksheet
•
KG - Professional Dev...
Islamic Mannerism
11 questions
امبوهن
3rd Grade