Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

grade12

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

غزوہ حنین کے لشکر کا سپہ سالار کون تھا؟

a)

ابو سفیان

b)

امیہ بن خلف

c)

خالد بن ولید

d)

مالک بن عوف

2.

کس غزوہ میں آپﷺ نے ابو سفیان کو سب سے زیادہ مال غنیمت عطا کیا

a)

غزوہ تبوک

b)

غزوہ ہوازن

c)

غزوہ حنین

d)

غزوہ موتہ

3.

احسان کے لئے قرآن مجید میں کونسا دوسرا لفظ استعمال ہوا ہے؟

a)

معتدین

b)

مشکورا

c)

معروف

d)

میزان

4.

اللہ تعالی روز حشر ۔۔۔کو اپنے عرش کے سایہ میں جگہ دے گا۔۔۔

a)

مجاہد

b)

متقی

c)

رحم دل حکمران

d)

عادل حکمران

5.

انصاف کا ہم معنی لفظ کونسا ہے؟

a)

اھسان

b)

قسط

c)

اعتدال

d)

ظلم

6.

تقوی کا زکر قرآن میں کتنی بار آیا ہے

a)

۸۸

b)

۲۰۰

c)

۱۰۰

d)

۱۰

7.

خدا کا خوف ہی اصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

a)

کامیابی

b)

حکمت

c)

پرہیز گاری

d)

نصیحت

8.

اسلام میں حلال اور مباح چیزوں کو اپنے اوپر حرام کرنا۔۔۔۔ کہلاتا ہے

a)

رہبانیت

b)

بندگی

c)

ظلم

d)

نفاق

9.

عدل ۔۔۔۔ کے سب سے زیادہ قریب ہے

a)

احسان

b)

تقوی

c)

عفو و درگزر

d)

ذکر

10.

جو کوئی نیکی کرے گا اس کے لئے ۔۔۔۔گنا اجر ہے

a)

سو گنا

b)

سات سو گنا

c)

دو گنا

d)

دس گنا

11.

روز قیامت ٓآپﷺ کے جھنڈے کا نام ۔۔۔۔ہوگا

a)

لواالحمد

b)

لواالاحمر

c)

حمادون

d)

الحمد